Tag Archives: معیشت

پاکستان کے دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا،وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سخت ترین شرائط کا سامنا ہے، دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا۔ آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول کا معاہدہ جلد ہو جائے گا، تاثر تھا شہباز شریف حکومت …

Read More »

عمران خان نے بار بار قانون کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں جواب دینا ہو گا،بلاول

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے بار بار قانون کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں جواب دینا ہو گا۔ عمران خان سمجھتے ہیں کہ ان پر ملک کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا۔ عمران خان کو عدالتوں میں بلایا …

Read More »

حق کے حصول کی جنگ لڑنے والی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ حق کے حصول کی جنگ لڑنے والی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔ شازیہ مری نے کہا کہ پاکستانی عورت بے شمار مسائل سے دوچار ہے، خواتین کو باوقار مقام اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہماری …

Read More »

تمام اہل وطن سے گزارش ہے آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریں، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ تمام اہل وطن سے گزارش ہے آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جرات مند، محنتی اور بہادر عورتوں سمیت دنیا بھر کی عورتوں کو آج کا …

Read More »

معاشی لحاظ سے ملک پر آج مختلف انداز سے مشکل وقت ہے مگر عوام پر بھروسہ ہے، وزیر خارجہ

بلاول

نیو یارک (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معاشی لحاظ سے ملک پر آج مختلف انداز سے مشکل وقت ہے مگر عوام پر بھروسہ ہے۔  انہوں نے کہا کہ مشکل وقت کا مل کر مقابلہ کریں گے اور …

Read More »

للہ کے بھروسے پر جو فیصلہ کیا وہ درست فیصلہ تھا ورنہ تو پاکستان تباہی کے دہانے پر تھا، اسحاق ڈار

‏اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اللہ کے بھروسے پر پی ڈی ایم نے جو فیصلہ کیا وہ درست فیصلہ تھا ورنہ تو پاکستان تباہی کے دہانے پر تھا۔ بہت سے لوگوں نے کہا اپوزیشن دو چار ماہ رک جاتی تو اس نے …

Read More »

اللّٰہ کے فضل سے پاکستان نہ ڈیفالٹ ہوا ہے نہ ہی ڈیفالٹ ہوگا، خواجہ آصف

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان کا طرز عمل انتہائی خود غرضانہ ہے، اللّٰہ کے فضل سے پاکستان نہ ڈیفالٹ ہوا ہے نہ ہی ڈیفالٹ ہوگا، جو عمران خان کو لائے اور تحفظ دیا آج وہ بھی غلطی مان رہے ہیں، اس …

Read More »

ایک جوکر نے ریاست کو تماشا اور معاشرے کو آلودہ کر دیا ہے، پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جوکر نے ریاست کو تماشا اور معاشرے کو آلودہ کر دیا …

Read More »

انگلی وہ اُٹھا رہا ہے جس نے 4 سال پاکستان کی معیشت کو آگ لگائی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انگلی وہ بےشرم اُٹھا رہا ہے جس نے 4 سال پاکستان کی معیشت کو آگ لگائی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت میں بہتری کا امکان ہے، نوید قمر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت میں بہتری کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں بہتری آئی ہے ، توقع کرتے ہیں کہ پاکستان کیلئے یو ایس ایڈ پروگرام پر …

Read More »