فیصل کریم کنڈی

نیازی صاحب! گرفتاری کے لیے نااہل ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ نیازی صاحب! گرفتاری کے لیے نااہل ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران ساڑھے 3 سال اپنی نالائقی چھپانے کے لیے وزیر خزانہ تبدیل کرتے رہے۔ عمران خان نے معیشت سے وابستہ ہر وزارت میں اپنے مالی سہولت کار رکھے۔

فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان نے معیشت سے وابستہ ہر وزارت میں اپنے مالی سہولت کاروں کو رکھا، جنہوں نے گندم، چینی اور کھاد کا بحران پیدا کرکے مال لوٹا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے