Tag Archives: معیشت

ن لیگ ملک میں دوبارہ روشنیاں اور خوشحالی لانے کیلئے کوشاں ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ ملک میں دوبارہ روشنیاں اور خوشحالی لانے کے لیے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے آئی ایم …

Read More »

الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، ملک کا مستقبل شفاف انتخابات میں ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، ملک کا مستقبل شفاف انتخابات میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات بہت جلد اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، …

Read More »

اگر نواز  شریف کو موقع دیا تو  وہ ملک کا نقشہ بدل دیں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  اگر نواز  شریف کو موقع دیا تو  وہ اور  پوری ٹیم ملک کا نقشہ بدل دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ  چند دن قبل پاکستان کے خلاف اسرائیل کا بیان آیا تھا، اللہ تعالیٰ نے تمام سازشوں کو نیست …

Read More »

2018 کے تجربے نے معیشت اور روایات کو تباہ کردیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 2018 کے تجربے نے معیشت اور  روایات کو تباہ کردیا۔ خواجہ آصف نے کہاکہ  مجھےعدلیہ سےمتعلق بات کرتے ہوئے شرم آتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی 12،12 اکٹھی ضمانتیں ہوتی ہیں میری ایک بھی نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ سے چوری کی۔ آفتاب شیرپاو

آفتاب شیرپاو

چارسدہ (پاک صحافت) آفتاب شیرپاو کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ سے چوری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیرپاو نے چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے توشہ خانہ …

Read More »

کسی کے پاس بھی آئین سے فرار کا آپشن نہیں ہے، ملک کو استحکام کی طرف لے جانا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کسی کے پاس بھی آئین سے فرار کا آپشن نہیں ہے، ملک کو استحکام کی طرف لے جانا ہے،انتشار پیدا کرنے کی زیرو ٹالرینس ہے۔ احسن اقبال نے کہاکہ  نگراں حکومت کا قیام اتفاق رائے …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

میانوالی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے میانوالی میں چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا جس کی استعداد کو 1100 میگاواٹ سےبڑھا کر1200 میگاواٹ کر دیا گیا ہے، اس معاہدے پر2017 میں دستخط ہوئے تھے لیکن یہ منصوبہ 5 برس التواکا شکار رہا۔ وزیر اعظم نے کہا …

Read More »

وزیراعظم کا قوم سے خطاب میں اگلے ماہ حکومت چھوڑنے کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اگلے ماہ حکومت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اگست 2023 کو ہم معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے، اپنے دور حکومت …

Read More »

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر قرض پروگرام منظور کرلیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرز قرض پروگرام منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فوری طور پر ایک ارب 20 …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یو اے ای نے سٹیٹ بینک …

Read More »