خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ذمہ داری دے رہے ہیں مگر اتھارٹی نہیں دی جا رہی، آٹے کے بحران کی ذمے داری پارلیمان پر نہیں ڈالی جاسکتی۔

خرم دستگیر کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمان میں آواز اٹھا سکتا ہوں، مسائل کا ذمہ دار میں نہیں، حکومت ہے، منتخب نمائندے سائل بن کر بیٹھے ہیں،چاہے کمشنر کا دفتر ہو یا فیڈرل سیکریٹری کا دفتر۔

رہنما مسلم لیگ ن نے یہ بھی کہا کہ پارلیمانی جمہوریت ایم این اے بنانے کا نام نہیں، لوگوں نے جو مینڈیٹ دیا اس کی عزت کرنی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے امریکی کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے