Tag Archives: عدلیہ

پنجاب کی حکومت دو چار دنوں کی مہمان ہے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کی حکومت دو چار دنوں کی مہمان ہے، ہمیں پنجاب میں گورنر راج لگانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر راج کی …

Read More »

پی ڈی ایم عدالت اور قاضی صاحبان کو غیر متنازع دیکھنا چاہتی ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد پی ڈی ایم عدالت اور قاضی صاحبان کو غیر متنازع دیکھنا چاہتی ہے، جانبدارانہ عدالتی فیصلوں سے عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

ملکی تاریخ میں جوڈیشل وزیراعلی پہلی بار دیکھا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نگراں وزیراعلی اور ٹرسٹی وزیراعلی تو دیکھے تھے لیکن ملکی تاریخ میں جوڈیشل وزیراعلی پہلی بار دیکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عدلیہ کا بڑھتا ہوا جانبدارانہ تاثر قابل تشویش ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی جانب سے جانبدارانہ فیصلے کرنا اور عوامی سطح پر عدلیہ کے متعلق بڑھتا ہوا جانبدارانہ تاثر قابل تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

فل بینچ کا مطالبہ کرنا سیاسی جماعتوں کے 13 رکنی اتحاد کا آئینی حق ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے متعلق کیس پر فل بینچ کا مطالبہ کرنا سیاسی جماعتوں کے 13 رکنی اتحاد کا آئینی حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ یک طرفہ …

Read More »

عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے لیکن ترمیم نہیں۔ امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ عدلیہ کا کام آئین کی تشریح کرنا ہے، عدالت کو آئین میں ترمیم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، نظام انصاف پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہا …

Read More »

ایک سربراہ کی ہدایت پر 20 اراکین کو نااہل کر دیا جاتا ہے اور دوسرے کی ہدایت کو تسلیم نہیں کیا جاتا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایک سربراہ کی ہدایت پر 20 اراکین کو نااہل کر دیا جاتا ہے اور دوسرے کی ہدایت کو تسلیم نہیں کیا جاتا، نہیں چاہتے کہ کسی سیاسی تنازع پر سپریم کورٹ پر لوگ انگلیاں …

Read More »

عمران خان کا پراجیکٹ ناکام ہوچکا اور اس کو لانچ کرنے والے پریشان ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے خلاف عمران خان کا پراجیکٹ ناکام ہوچکا ہے جبکہ اس کو لانچ کرنے والے پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

بند کمروں کی سیاست کو ختم ہونا چاہیئے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست کو سب سے زیادہ نقصان اداروں نے پہنچایا ہے، اب بند کمروں کی سیاست کو ختم ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

عمران خان نے قومی اداروں کیخلاف زبان درازی کی حدیں پار کردی ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قومی اداروں کے خلاف زبان درازی کی ساری حدیں پار کردی ہیں، اداروں کے خلاف جو زبان وہ استعمال کررہے ایسی زبان پہلے کسی نے استعمال نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »