Tag Archives: عدلیہ

الیکشن کب کرانے ہیں یہ کام الیکشن کمیشن اور عدلیہ کا ہے ، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کب کرانے ہیں یہ کام الیکشن کمیشن اور عدلیہ کا ہے۔ حکومت اپریل میں بھی الیکشن کے لیے تیار ہے اور اکتوبر میں بھی تیار ہے ۔ہماری صرف ایک رائے ہے اور وہ یہ ہے کہ …

Read More »

اگر اسٹیبلشمنٹ آئینی حدود سے تجاویز کرے گی تو مسائل پیدا ہوں گے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

پشاور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ آئینی حدود سے تجاویز کرے گی تو ملک میں مسائل پیدا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ریاست کو نقصان پہنچانے والوں کو عبرت کانشان بناکر نواز شریف کو لانا ہو گا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ریاست کو نقصان پہنچانے والوں کو عبرت کانشان بناکر نواز شریف کو لانا ہو گا، نوازشریف سے معافی مانگ کر انہیں واپس پاکستان لانا ہو گا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ 2017 کے کرداروں کی …

Read More »

عدلیہ نے نواز شریف کے ساتھ بہت ناانصافی کی، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدلیہ نے نواز شریف کے ساتھ بہت ناانصافی کی، جوڈیشیری بھی ان فیصلوں کو دیکھے جن کے اثرات ملک پر پڑے، ان کے فیصلوں کے اثرات کا نتیجہ آج بھی بھگتنا پڑ رہا …

Read More »

حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور  (پا ک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد  رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کے کنارے تک لے آئے تھے، حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے۔ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آج سب سے بڑا مسئلہ معاشی بحران کو …

Read More »

نوازشریف سے معافی مانگ کر ملک میں واپس لانا ہوگا۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے معافی مانگ کر ملک میں واپس لانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سہولت کسی اور کو میسر ہے کہ عدالت میں پیش ہوئے بغیر …

Read More »

پاکستان کی تاریخ کا 80 فیصد قرض عمران خان کے دور میں لیا گیا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا 80 فیصد قرض عمران خان کے دور میں لیا گیا ہے اور ان کا قرض ہمارے حصے میں آیا ہے، یکم اپریل کو وزارت خزانہ کہہ چکی تھی کہ آخری سہ ماہی …

Read More »

’اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور بیوروکریسی سمیت پوری اشرافیہ ملکی مسائل کی ذمہ دار ہے‘، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور بیوروکریسی سمیت پوری اشرافیہ موجودہ ملکی مسائل کی ذمہ دار ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات لاہو میں خواجہ رفیق شہید کی برسی پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان کی سوچ تبدیل ہوئی، اب ان سے گفتگو ہونی چاہئے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سوچ تبدیل ہوئی ہے، اب ان سے گفتگو ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے گفتگو کسی …

Read More »

نواز شریف 2022 کے اختتام سے پہلے پاکستان آجائیں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف 2022 کے اختتام سے پہلے پاکستان آجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری پر …

Read More »