Tag Archives: عدلیہ

عمران خان نے قومی اداروں کیخلاف زبان درازی کی حدیں پار کردی ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قومی اداروں کے خلاف زبان درازی کی ساری حدیں پار کردی ہیں، اداروں کے خلاف جو زبان وہ استعمال کررہے ایسی زبان پہلے کسی نے استعمال نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

سیاست میں کسی غیرسیاسی ادارے کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیاست معاملات میں غیر سیاسی اداروں کی مداخلت نہیں ہونی چاہئے، اسی میں ریاست اور حکومت کی کامیابی اور بھلائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

تمام اداروں کا گلا گھونٹ کر ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی: سبل

کبل سبل

نئی دہلی {پاک صحافت} کپل سبل نے ہندوستان کی عدلیہ کی موجودہ حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کی راجیہ سبھا کے رکن اور اس ملک کے معروف وکیل سبل نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے میرا سر شرم …

Read More »

اپوزیشن نے اپنی انا پرستی کی تسکین کے لئے صوبے کو آئینی بحران میں دھکیلا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر  اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے اپنی انا پرستی کی تسکین کے لئے صوبے کو آئینی بحران میں دھکیلا، انہوں نے کہا کہ آئینی بحران کا سب سے زیادہ نقصان صوبے کے عوام …

Read More »

عمران خان نے مرضی کے فیصلوں کیلئے عدلیہ پر دباؤ ڈالا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی مرضی کے فیصلے لینے کے لئے عدلیہ سمیت دیگر اداروں پر دباو ڈالا اور انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ن لیگ …

Read More »

عمران نیازی تھکا ہوا، ہارا ہوا، پسپا ہوا اور ناکام سیاسی کھلاڑی ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی عرف گوگے خان، تھکا ہوا، ہارا ہوا، پسپا ہوا اور ناکام سیاسی کھلاڑی ہے، جو اب اداروں کو بلیک میل کرکے اقتدار حاصل کرنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے …

Read More »

عمران اس ملک میں فساد اور سول وار چاہتا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران اس ملک میں فساد اور سول وار چاہتا ہے، یہ اس ملک کے خلاف سازش کر رہا ہے، یہ فوج اور عدلیہ میں ڈویژن کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا …

Read More »

تیونس کی عدلیہ کی ایک بڑی صفائی؛ کرپشن کے الزام میں 57 ججوں کی برطرفی

ٹیونس

پاک صحافت تیونس کے صدر قیس سعید نے عدلیہ کو پاک کرنے کے منصوبے کے تحت بدعنوانی اور دہشت گردوں کی حمایت کے الزام میں 57 ججوں کو برطرف کردیا۔ انھوں نے جمعرات کو ایرنا نیوز ایجنسی کو بتایا کہ انھوں نے عدلیہ کو موقع ملنے کے بعد صفائی کا …

Read More »

عمران نیازی کو پتہ ہے وہ ووٹ کے ذریعے نہیں جیت سکتے اس لئے اب سہارے تلاش کر رہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی عوام کے اندر سیاست کھوچکے ہیں انہیں پتہ ہے ووٹوں کے ذریعے وہ نہیں جیت سکتے اب وہ سہارے تلاش کررہے ہیں ان سہاروں کیلیے کبھی وہ عدلیہ پہ حملہ آور ہوتے ہیں کبھی وہ فوج …

Read More »

حکومت کے ذمے بہت مشکل فیصلے آئے ہیں، جن کی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے ذمے بہت مشکل فیصلے آئے ہیں، مشکل فیصلے ہوں گے جن کی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی …

Read More »