Tag Archives: عدلیہ

عدلیہ میں چھٹیوں اور پینشن کے معاملے پر بحث ہونی چاہیے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیر التوا مقدمات میں 3.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہر 17واں گھرانہ مقدمہ میں فریق ہو، انصاف کا یہ حال ہو کہ انصاف کے بڑے ایوانوں والے چھٹیوں …

Read More »

عدلیہ کو سوچنا چاہیے وہ دنیا میں اتنا پیچھے کیوں ہیں؟ وزیر دفاع

سیالکوٹ (پاک صحافت) وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی رینکنگ میں ہماری عدلیہ 134 ویں نمبر پر ہے۔ اس نمبر کو تبدیل کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی عدلیہ کو سوچنا چاہیے وہ دنیا میں اتنا پیچھے کیوں ہیں۔

Read More »

الیکشن کمیشن من گھڑت بیانات پر کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ ترجمان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن من گھڑت بیانات پر کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ای سی پی کے جاری کردہ وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے 3 حلقوں کے بارے میں ٹرانسفر …

Read More »

پی ٹی آئی اداروں پر حملہ آور ہورہی ہے۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اداروں پر حملہ آور ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ کیا ہم نے ماضی سے سبق سیکھا، یہی بات نواز شریف کر رہے …

Read More »

عدلیہ مخالف بیان پر مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی

مصطفی کمال

(پاک صحافت) عدلیہ مخالف بیان پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔ بیان حلفی میں مصطفیٰ کمال کی جانب سے کہا گیا کہ بالخصوص اعلیٰ عدلیہ کے ججز کا …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اپنا گڑھا خود کھود رہے ہیں، ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ کہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی نہیں تو پاکستان نہیں، انہوں نے سوشل میڈیا پر مکتی باہنی کے حوالے سے مہم چلائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ بانی …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما حملے کیلئے پھر ذہن سازی کررہے ہیں۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما حملے کیلئے پھر ذہن سازی کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ اوئے زیبا جج کہنے والے آج عدلیہ کے محافظ بن گئے ہیں۔ پی ٹی آئی بانی …

Read More »

محاذ آرائی کے خاتمے، عدالتی امور کے حل کیلئے مذاکرات شروع ہوگئے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ محاذ آرائی کے خاتمے، عدالتی امور کے حل کیلئے مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور پوری پارٹی لیڈرشپ کو عدلیہ سے متعلق معاملات پر تشویش ہے، …

Read More »

ان سے ہوشیار رہیں جو اداروں کو لڑوانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان کا کہنا ہے کہ اداروں کی آپس کی لڑائی سے ادارے کمزور ہوتے ہیں، ان سے ہوشیار رہیں جو اداروں کو لڑوانا چاہتے ہیں۔ لاہور میں پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پری سروس ٹریننگ کور کی اختتامی تقریب سے …

Read More »

صحافتی تنظیموں نے عدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا

پیمرا

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالتی رپورٹنگ کے حوالے سے صحافتی تنظیموں نے پیمرا کی جانب سے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے نوٹیفکیشن کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافتی تنظیموں پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں عدالتی رپورٹنگ …

Read More »