Tag Archives: سپریم کورٹ

صدر عارف علوی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہری کی جانب سے دائر ہونے والی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدر مملکت کی جانبداری اور مس کنڈکٹ کے …

Read More »

حکومت کی سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ وفاقی حکومت نے بذریعہ اٹارنی جنرل انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کا سویلینز …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں عوام کی عدالت میں جانے کو تیار ہیں۔ شہبازشریف

شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں عوام کی عدالت میں جانے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے والوں کو سپریم کورٹ نے جرم کی سنگینی بتا دی، …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 8 فروری کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 فروری کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کی سماعت اور احکامات کا …

Read More »

ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 بروز جمعرات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کل 8 …

Read More »

سپریم کورٹ کا آج ہی صدر سے مشاورت کے بعد انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا حکم

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کو آج ہی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہی ہوگا، الیکشن کمیشن ملاقات …

Read More »

عام انتخابات کی متوقع تاریخ سامنے آگئی

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں عام انتخابات کی متوقع تاریخ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کیلئے 28 جنوری کو انتخابات منعقد ہونے کا امکان ہے جس کیلئے الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کو تحریری طور پر 2 دن بعد آگاہ کرے گا۔ بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن …

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمن سازشی عناصر کے حوصلے بڑھیں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمن سازشی عناصر کے حوصلے بڑھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے …

Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ قومی سلامتی اور قومی مفادات کے برعکس ہے۔ فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قومی سلامتی اور قومی مفادات کے برعکس ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم …

Read More »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کا فیصلہ جاری

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کا مختصر فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چھ صفحات پر مشتمل فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ آرمی ایکٹ کی سیکشن ٹو ڈی کی ذیلی شقیں ایک اور دو کالعدم قرار دی جاتی …

Read More »