Tag Archives: سپریم کورٹ

جنرل فیض کے باقیات کو اقتدار میں لانے کا خواب پورا نہیں ہوگا۔ اختر مینگل

اختر مینگل

کوئٹہ (پاک صحافت) اختر مینگل کا کہنا ہے کہ جنرل فیض کے باقیات کو اقتدار میں لانے کا خواب پورا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلی بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کی راہ میں رکاوٹیں حائل کی جارہی ہیں، …

Read More »

سپریم کورٹ نے الیکشن سے فرار کے تمام راستے بند کردیئے۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن سے فرار کے تمام راستے بند کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چودہدری شجاعت حسین نے ق لیگ سندھ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے بینچ کے …

Read More »

پیپلزپارٹی کا سندھ میں ہوئی ترقی کو پورے پاکستان میں پھیلانے کا اعلان

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے سندھ میں ہوئی ترقی کو پورے پاکستان میں پھیلانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ترقی سندھ میں ہوئی اسے پورے پاکستان میں لانے کا وقت آگیا ہے، …

Read More »

پیپلز پارٹی 27 دسمبر سے باقاعدہ الیکشن مہم شروع کرے گی۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 27 دسمبر سے باقاعدہ الیکشن مہم شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ترقی سندھ میں ہوئی وہ پورے پاکستان میں لانے کا وقت …

Read More »

سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ انتخابی شیڈول پہلے آجانا چاہیے تھا، سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ …

Read More »

انتخابی شیڈول تیار ہے کچھ دیر تک جاری کریں گے۔ چیف الیکشن کمشنر

سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ الیکشن میں تاخیر ہوسکتی ہے، انتخابی شیڈول تیار ہے کچھ دیر تک جاری کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر …

Read More »

سپریم کورٹ کا آج ہی الیکشن کا شیڈول جاری کرنے کا حکم

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو آج ہی عام انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے حکمنامہ جاری …

Read More »

جسٹس طارق مسعود کا قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری

جسٹس طارق مسعود

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود کے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سردیوں کی عدالتی چھٹیاں گزارنے بیرون ملک جا رہے ہیں جس کے سبب …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ لوگوں کو مایوس اور نا امید نہیں ہونا …

Read More »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا 8 فروری کو الیکشن کرانے کا مطالبہ

ن لیگ پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے 8 فروری کو الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ 8 فروری کو الیکشن ہونے چاہئیں، تمام پولیٹیکل پارٹیز کے تحفظات دور …

Read More »