Tag Archives: سپریم کورٹ

زرداری کے ریفرنس کی  منتقلی سے متعلق کیس پرسپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

آصف زرداری

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان کے سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کے ریفرنس کی کراچی منتقلی سے متعلق کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں، سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ریفرنس کی منتقلی کی وجوہات دیکھ کر اس پر فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سینیٹ کے انتخابات ہمیشہ خفیہ رائے شماری سے ہوتے آئے ہیں:الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد  (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 226 کے مقاصد کے لئے سینیٹ کے انتخابات ہمیشہ خفیہ رائے شماری کے ذریعے آئین کے تحت ہوتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  ای سی پی کے سکریٹری …

Read More »

براڈ شیٹ پر پی ڈی ایم اور حکومت کامیاب لیکن بائیس کروڑ عوام ناکام ہوگئے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عوام کو بتایا جائے کہ یہ براڈ شیٹ  کیس کیا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ براڈ شیٹ پر پی ڈی ایم اور حکومت  تو کامیاب ہوگئے لیکن بائیس …

Read More »

سینیٹ انتخابات پر جمعیت علمائے اسلام کا سپریم کورٹ سے رجوع

کہ صدر پاکستان کے انتخابات آئین کے تحت" منعقد ہوتے ہیں۔ الیکشن ایکٹ 2017 کہیں بھی بیان نہیں کرتا ہے کہ یہ آئین کے آرٹیکل 222 کے تحت نافذ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی-ایف) نے سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ وہ سینیٹ انتخابات میں کھلی رائے شماری سے متعلق حکومت کے موجودہ صدارتی ریفرنس کو بدانتظامی اور پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کی کوشش پر مبنی قرار دے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی …

Read More »

قانون کا اطلاق سب پر برابر ہونا چاہئے: جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے نیب پر عدم اطیمنان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نیب سے مطمئن نہیں ہیں قانون کا اطلاق سب پر برابر ہونا چاہئے۔نیب پر ہر طرف سے دباؤ ہوتا ہے ، نیب بڑے  افراد پر ہاتھ …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا اب بھی اپنی شکست ماننے سے انکار، انتخابات میں دھاندلی کا کیس لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئے

ڈونلڈ ٹرمپ کا اب بھی اپنی شکست ماننے سے انکار، انتخابات میں دھاندلی کا کیس لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئے

امریکہ کی کئی وفاقی اور ریاستی عدالتوں سے انتخابات میں دھاندلی کے مقدمات خارج کیے جانے کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ وہ اب بھی اپنی ذلت آمیز شکست کو قبول کرنے سے انکار کررہے ہیں۔ غیر ملکی …

Read More »

اپوزیشن جماعتوں کا لاہور جلسہ، حکومت نے بغاوت اور عدم استحکام کی دفعہ 196 کے تحت کاروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا

اپوزیشن جماعتوں کا لاہور جلسہ، حکومت نے بغاوت اور عدم استحکام کی دفعہ 196 کے تحت کاروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا

اپوزیشن جماعتیں دہشت گردی اور کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کا انتباہ نظر انداز کرکے لاہور میں آج جس جلسے کا انعقاد کررہی ہیں اس پر وفاقی حکومت نے بغاوت اور عدم استحکام پر اکسانے کے لیے ان کے خلاف تیزی سے کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات …

Read More »

بھارتی مسلمانوں کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی

بھارتی مسلمانوں کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی

بھارت میں مسلمان مردوں کی دوسری شادی پر پابندی کی درخواست دائر کردی گئی، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں درخواست دی گئی ہے کہ بھارت کی تعزیرات ہند دفعہ 494 کو غیر قانونی قرار دیا جائے، اس قانون کے تحت مسلمان مردوں کو ایک سے زائد شادیاں …

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

جسٹس قاضی فائز عیسی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے صدارتی ریفرنس کے خلاف آئینی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی اضافی درخواست داخل کر دی اور کہا کہ سپریم کورٹ نے سپریم جوڈیشل کونسل کے تعصب سے متعلق میری درخواست پر سماعت ہی نہیں کی۔ جسٹس قاضی …

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ سپریم کورٹ میں ایک درخواست کے ساتھ پیش ہوئیں جس میں انہوں نے عمران خان کو اپنے 3 بچوں کے اثاثے اس وقت جب وہ چھوٹے تھے اپنے انکم ٹیکس ریکارڈ میں مبینہ طور پر ظاہر نہ کرنے پر وزیراعظم کے دفتر …

Read More »