Tag Archives: حکومت

رانا ثناءاللہ کا حکومت سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے ملک کو درپیش مسائل اور بحران سے نکالنے کے لئے پی ٹی آئی حکومت سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

ٹی ایل پی کی حمایت اور عمران خان کی مخالفت میں چوہدری پرویز الہی بھی میدان میں آگئے

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو اپنی انا چھوڑ کر بے گناہ شہریوں کے بارے میں سوچنا چاہئے جو بغیر کسی جرم و گناہ کے مارے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ٹی ایل پی کے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت صرف جھوٹے وعدوں تک محدود ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت صرف جھوٹے وعدوں تک محدود ہے جبکہ عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے اب تک کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی …

Read More »

ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف پیپلز پارٹی کا احتجاج، حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی

پیپلز پارٹی

عمر کوٹ (پاک صحافت) ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے عمر کورٹ پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا ، ذرائع کے مطابق احتجاج کے دوران پی پی کارکنوں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی …

Read More »

حکمران آج تک سیاسی انتقامی کاروائیوں کے سواکچھ نہ کر سکے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکمران آج تک سیاسی انتقامی کاروائیوں کے سواکچھ نہ کر سکے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے …

Read More »

ایک شخص کی نااہلی کی وجہ سے پورا ملک تکلیف میں ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شرجیل میمن نے وزیر اعظم عمر ان خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص کی نااہلی کی وجہ سے پورا ملک تکلیف میں ہے۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اس وقت عوام کا احتجاج فطری ہے، عوام خود …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری میدان میں آ چکے ہیں، فتح عوام کی ہوگی، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری میدان میں آ چکے ہیں، فتح عوام کی ہوگی، پیپلز پارٹی مہنگائی بھی ختم کرے …

Read More »

حکومت نے ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیار کر لی

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔  ذرائع کے مطابق حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست بھیج دی۔ یاد رہے کہ بجلی کی …

Read More »

آرڈیننس کا مقصد چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آرڈیننس کے ذریعے نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا چاہتی ہے تاکہ مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری رہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی …

Read More »

حکومت کی اتحادی جماعت کیجانب سے ٹی ایل پی کی حمایت

حافظ عمار یاسر

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعت نے موجودہ صورت حال میں کالعدم ٹی ایل پی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے بڑا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما حافظ عمار یاسر نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء معاہدے کی …

Read More »