Tag Archives: حکومت

مستحکم عزم کی بنیاد پر دہشتگردی کو شکست دی جاسکتی ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مستحکم عزم کی بنیاد پر دہشت گردی کو شکست دی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت نیکٹا کا تیسرا بورڈ آف گورنرز اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں نیکٹا …

Read More »

جرمنی میں حکومت گرانے کی کوشش ناکام ہو گئی

جرمنی

پاک صحافت جرمنی میں بغاوت کر کے حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تقریباً 3000 جرمن سکیورٹی فورسز نے بدھ کی صبح ملک کے 11 صوبوں میں سرچ آپریشن کے دوران ’ریخسبرگر‘ نامی تنظیم سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد کو …

Read More »

عمران نیازی کا لانگ مارچ نالہ لئی میں اتر گیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا لانگ مارچ اب نالہ لئی میں اتر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ نالہ …

Read More »

نواز شریف عدالتوں کے سامنے پیش ہوکر سرنڈر کریں گے۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

لاہور (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف عدالتوں کے سامنے پیش ہوکر سرنڈر کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے ہائیکورٹ کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف ہر صورت وطن …

Read More »

نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں۔ ایاز صادق کا اعلان

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہے کہ نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن ایاز صادق نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد …

Read More »

عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ ہوئی۔ عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک پر عمران خان کو مسلط کرنے کی …

Read More »

پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب حکومت سنبھالی تھی تو پاکستان …

Read More »

حکومت نے اس سال 10 لاکھ افراد کو باہر بھیجنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ ساجد حسین طوری

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ساجد حسین طوری کا کہنا ہے کہ حکومت نے اس سال 10 لاکھ افراد کو باہر بھیجنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومین ریسورس ڈویلپمنٹ ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ حکومت افرادی قوت کی برآمدات …

Read More »

صحافیوں کے حقوق کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صحافیوں کے حقوق کیلئے حکومت بھرپور اقدامات کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرنلسٹ سیفٹی فورم کے تحت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ارشد شریف کا قتل انتہائی افسوسناک واقعہ تھا، کینیا کے صدر …

Read More »

اگر جنرل باجوہ کو توسیع دینا غلطی تھی تو دوبارہ پیشکش کیوں کی؟۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اگر جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دینا غلطی تھی تو دوبارہ پیشکش کیوں کی تھی؟۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر توسیع دینا …

Read More »