Tag Archives: حکومت

ایشیائی ترقیاتی بینک سے معاہدے ثبوت ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کررہا۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک سے معاہدے ثبوت ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ کچھ پراجیکٹس …

Read More »

سیاست میں مکمل ناکامی نے عمران خان کو ذہنی مریض بنا دیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سیاست میں مکمل ناکامی نے عمران خان کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ذہنی مریض ہوچکے ہیں، عوام نے ان …

Read More »

سیلاب زدہ علاقوں سے 80 فیصد سیلابی پانی کی نکاسی ہوچکی۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے کے تمام علاقوں سے 80 فیصد سیلابی پانی کی نکاسی ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری

کے الیکٹرک

کراچی (پاک صحافت) نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لئے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے اکتوبر 2022 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) میں 2 روپے 45 پیسے فی یونٹ کمی …

Read More »

عمران خان کے پاس سیاسی آپشنز ختم ہوچکے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان کے پاس سیاسی آپشنز ختم ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک بار پھر سیاست میں …

Read More »

عمران خان اب بھی جی ایچ کیو کو آواز لگا رہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان اب بھی جی ایچ کیو کو آواز لگا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان …

Read More »

نیب ترامیم کا اصل فائدہ جاوید اقبال اور عمران خان کو ہوا۔ سلیم صافی

سلیم صافی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیئر صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ نیب ترامیم کا اصل فائدہ جاوید اقبال اور عمران خان کو ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ حکومت نے نیب قانون میں ترامیم کیں جس کا اصل فائدہ جاوید اقبال اور …

Read More »

نوجوانوں کیلئے بلاسود، کم مارک اپ پر وزیراعظم قرضہ سکیم بحال

قرضہ اسکیم

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے نوجوان کاروباری افراد کے لیے وزیراعظم کی بلاسود اور رعایتی قرضہ سکیم کے دوبارہ اجرا کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اس سکیم کے تحت تین مختلف سلیب کے تحت 75 لاکھ روپے …

Read More »

سکھر حیدرآباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

سکھر (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سکھر حیدرآباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سکھر میں سکھر حیدرآباد موٹر وے ایم 6 کے سنگ بنیاد کی تقریب میں خصوصی طور …

Read More »

نوازشریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی متوقع

نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ میاں نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے میں واپسی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے میں وطن واپسی کا امکان ہے۔ نواز شریف کی واپسی سے …

Read More »