Tag Archives: بھارت

مقبوضہ کشمیر کے عوام کی خاموشی امن نہیں بلکہ طوفان سے پہلی خاموشی: نیشنل کانفرنس

مقبوضہ کشمیر کے عوام کی خاموشی امن نہیں بلکہ طوفان سے پہلی خاموشی: نیشنل کانفرنس

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن جسٹس(ر) حسین مسعودی نے کہا ہے کہ خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد مقبوضہ علاقے میں پائی جانے والی خاموشی کو ہرگز امن کا نام نہیں دیا جاسکتا کیونکہ یہ امن نہیں بلکہ ایک خاموش …

Read More »

مسئلہ کشمیر، اقوام متحدہ اور ویٹو پاور ممالک کی خیانت

مسئلہ کشمیر، اقوام متحدہ اور ویٹو پاور ممالک کی خیانت

(پاک صحافت) 5 فروری آیا اور گزر گیا، 22کروڑ غیور عوام نے سب کام چھوڑ کر سارا دن اقوام متحدہ نامی بھینس کے آگے بین بجانے میں گزارا کہ شاید اْس کے کانوں پر جوں رینگ جائے، لیکن 70 سال کی طرح اس بار بھی بھینس نے جگالی نہیں چھوڑی، …

Read More »

بھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی کو بزدل انسان قرار دے دیا

بھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی کو بزدل انسان قرار دے دیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے سرکردہ رہنما راہول گاندھی نے لداخ کے حوالے سے چین کے ساتھ ہونے والے سمجھوتے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جبکہ راہول گاندھی نے نریندر مودی کو بزدل انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم میں چین …

Read More »

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اپنا موقف واضح کردیا

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اپنا موقف واضح کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور امریکا اب بھی جموں کشمیر خطے کو پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع علاقہ سمجھتا ہے۔ امریکی حکومت کی جانب …

Read More »

کشمیری رہنما محمد افضل گورو کے آٹھویں یوم شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال، 11 فروری کو کشمیر بند کی کال دے دی گئی

کشمیری رہنما محمد افضل گورو کے آٹھویں یوم شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال، 11 فروری کو کشمیر بند کی کال دے دی گئی

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں منگل کو شہید کشمیری رہنما، محمد افضل گورو کے آٹھویں یوم شہادت کے موقع پر مکمل ہڑتال رہی، اس موقع پر تمام کاروباری مراکز، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہے، ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس، میر واعظ کی زیرقیادت حریت فورم اور …

Read More »

بھارتی اداکارہ اور سپر ماڈل اروشی روتیلا کسانوں کے حق میں بول اٹھیں

بھارتی اداکارہ

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں 2 ماہ سے جاری کسانوں کا احتجاج جاری ہے، بھاری میڈیا کے مطابق  ایک اور بھارتی اداکارہ و سپر ماڈل  کسانوں کے حق میں بول اٹھیں۔ ذرائع کے مطابق 26 سالہ بھارتی اداکارہ اور سپر ماڈل اروشی روتیلا نے کسانوں کے احتجاج کی حمایت …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہا، بیٹے کی لاش مانگنے پر باپ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہا، بیٹے کی لاش مانگنے پر باپ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کردیا گیا

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں اگرچہ پچھلے ستر سالوں سے ظلم و ستم کا بازار گرم ہے لیکن انتہاپسند مودی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد اب کشمیری عوام پر مظالم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ان تازہ ترین …

Read More »

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے: وزیر خاجہ

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی  نے کہا ہے کہ کچھ بیرونی قوتیں ایسی ہیں جو افغانستان کی سرزمین کو استعمال کر کے  پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان آئین اور قانون کے عین …

Read More »

مسئلہ کشمیر کا پائدار حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے: جاویدقصوری

مسئلہ کشمیر کا پائدار حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے: جاویدقصوری

لاہور (پاک صحافت) امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا پائدار حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بد ترین پامالی کی جارہی ہے۔ انہوں نے ایک تقریب …

Read More »

او آئی سی نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کا اعلان کردیا

او آئی سی نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کا اعلان کردیا

نیو یارک (پاک صحافت) اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے سلسلے میں ان کی منصفانہ جدوجہد کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اظہار کیا ہے۔ رابطہ گروپ کا …

Read More »