Tag Archives: بھارت

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے 26 جولائی کے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ طاقت کا اظہار اور جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے۔ طاقت کا اظہار اور جہالت پاک …

Read More »

میکا سنگھ، راحت فتح علی کی حمایت میں سامنے آگئے

(پاک صحافت) بھارتی پنجاب کے گلوکار میکا سنگھ نے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی کے منیجر کو جھوٹی افواہیں پھیلانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے راحت فتح علی کی حمایت میں پیغام جاری کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا …

Read More »

فواد خان نے کامیاب ڈراموں کا راز بھارت کو بتا دیا

(پاک صحافت) پاکستانی ڈراموں کے ہٹ ہونے اور شائقین کی جانب سے پسند کیے جانے کا راز سُپر اسٹار فواد خان نے بھارت کو بتا دیا۔ حال ہی میں فواد خان نے بھارتی میڈیا سے آن لائن گفتگو کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ دورانِ گفتگو بھارتی …

Read More »

سری نگر کے شہداء کی قربانی کشمیریوں کی تحریکِ آزادی کا نقطہ آغاز تھا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سری نگر کے شہداء کی قربانی کشمیریوں کی تحریکِ آزادی کا نقطہ آغاز تھا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ڈوگرا راج میں سانحہ 13 جولائی 1931 کی برسی پر پیغام میں سری نگر جیل کے سامنے جام شہادت …

Read More »

جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتض

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے،کوشش ہے اس سے ملکی صنعت متاثر نہ ہو۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا بیرسٹر علی ظفر کی زیر …

Read More »

جاوید اختر نے کروڑوں روپے کا ایک اور اپارٹمنٹ خرید لیا

(پاک صحافت) معروف بھارتی شاعر، اسکرین رائٹر اور گیت نگار جاوید اختر نے ممبئی کے فیشن ایبل علاقے جوہو میں ایک پراپرٹی خریدی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ بالکل تیار اور فوری طور پر منتقل ہونے کے قابل اپارٹمنٹ ہے جس کا رقبہ تقریباً 111.43 اسکوائر میٹر ہے اور دستاویزات …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوری کا سربراہ گرفتار، را اور بی ایل اے سے متعلق اہم انکشافات

نصراللہ ٹی ٹی پی

کوئٹہ (پاک صحافت) حساس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹی ٹی پی خوارج کی دفاعی شوری کے سربراہ نصراللہ کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گرد نصراللہ نے اعترافی ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے اندر …

Read More »

قومی سلامتی کیلئے ٹیکنالوجی؛ ہندوستان اور امریکہ تعاون کا ایک نیا شعبہ

بھارت امریکہ

(پاک صحافت) بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کی تیسری مدت کے آغاز کے چند روز بعد، اس ملک اور امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیروں نے جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایک معاہدہ کیا اور اعلان کیا کہ یہ ٹیکنالوجیز سلامتی کو یقینی بنانے …

Read More »

پاکستان نے بھارت کو مخاطب کیا: ہم علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کا سختی سے جواب دیں گے

پاکستانی فوج

پاک صحافت پاکستان کی فوج کے کمانڈر نے اپنے مشرقی ہمسایہ ہندوستان پر اس ملک کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات اور جھوٹی کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے تاکید کی: اسلام آباد خطے میں امن کا خواہاں ہے، اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی علاقائی خودمختاری کی کسی بھی خلاف …

Read More »

انتخابات کے بعد بھارت پاکستان کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کررہا ہے، آرمی چیف

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید الاضحیٰ منائی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے حاجی پیر سیکٹر لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فرنٹ …

Read More »