Tag Archives: بھارت

امن کی خواہش ہماری طاقت ہے اسے کمزوری  نہ سمجھا جائے: صدر مملکت

امن کی خواہش ہماری طاقت ہے اسے کمزوری  نہ سمجھا جائے

اسلام آباد(پاک صحافت)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ امن کی خواہش ہماری طاقت ہے،اسے کبھی بھی کمزوری نہ سمجھا جائے پاکستان امن چاہتا ہے پورے خطے میں امن برقرار رکھنے کی کوشش ہے اور  بات چیت کے ذریعے تنازعات کا حل چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی …

Read More »

2 سال قبل 27 فروری کو بھارت کو دیئے گئے سرپرائز پر فواد چوہدری کا بڑا بیان

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) 2 سال قبل سال2019 میں27فروری کو ہونے والے پاک فضائیہ کے تاریخی اور عظیم کارنامے پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بڑا بیان دیتے ہوئے واقعے سے متعلق کتاب لکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ …

Read More »

پاکستان میں امن و امان سے رہتے ہندو اور بھارت میں تشدد کا شکار مسلمان

پاکستان میں امن و امان سے رہتے ہندو اور بھارت میں تشدد کا شکار مسلمان

(پاک صحافت) پاکستان کا میڈیا خبروں کے معاملے میں پاکستان کی مثبت خبروں کو نظر انداز کررہا ہے، ایسا محسوس ہوا جب یہ خبر کھوج کے بعد سامنے آئی کہ بھارت منتقل ہونے والے سو سے زائد ہندو خاندان واپس پاکستان آگئے، کیونکہ اُن کے وہ سارے خواب جو وہ …

Read More »

بھارت اور پاکستان بات چیت کرکے مسئلہ کشمیر کو حل کریں: امریکہ

بھارت اور پاکستان بات چیت کرکے مسئلہ کشمیر کو حل کریں: امریکہ

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایک بار پھر بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک مل کر باتچیت کریں اور مسئلہ کشمیر کو حل کریں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنے پہلے بیان میں امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ نے بھارت اور …

Read More »

بھارتی جیل میں قید تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی طبیعت شدید خراب، طبی سہولیات ببھی دستیاب نہیں

بھارتی جیل میں قید تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی طبیعت شدید خراب، طبی سہولیات ببھی دستیاب نہیں

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ سال 11 جولائی سے غیر قانونی طور پر نظربند تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی صحت جموں کی ادھم پور جیل میں تشویشناک حد تک بگڑ گئی ہے جبکہ انہیں کسی قسم کی طبی سہولیات بھی فراہم نہیں …

Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سازش کو بے نقاب کردیا

منیر اکرم

جنیوا (پاک صحافت) پاکستان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے اور ان کے حق خودارادیت کی جدو جہد کو دہشت گردی قرار دے رہا ہے جو …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم کرتے ہیں: وزیر خارجہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم کرتے ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو نیک نیتی سے عملدرآمد کرنا چاہئے، بھارت کے 5اگست کے یکطرفہ اقدامات کے برعکس اسے مثبت قدم سمجھتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ …

Read More »

پاکستان اور بھارت کا  ایل او سی پر سیزفائر پر اتفاق

پاکستان اور بھارت کا  ایل او سی پر سیزفائر پر اتفاق

راولپنڈی (پاک صحافت)پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) نے ایک دوسرے کے بنیادی معاملات اور تحفظات کو دور کرنے پر اتفاق کیا ہے، کنٹرول لائن اور دیگر سیکٹرز پر جنگ بندی سے متعلق تمام معاہدوں اور سمجھوتوں پر سختی سے عمل پیرا ہونے …

Read More »

بھارتی نام نہاد عدالت نے دختران ملت کی رہنما آسیہ اندرابی کے خلاف بغاوت سمیت دیگر سنگین الزامات کے تحت فرد جرم عائد کردی

بھارتی نام نہاد عدالت نے دختران ملت کی رہنما آسیہ اندرابی کے خلاف بغاوت سمیت دیگر سنگین الزامات کے تحت فرد جرم عائد کردی

نئی دہلی (پاک صحافت)  بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی ایک نام نہاد عدالت نے منگل کو کشمیری خواتین کی تنظیم دختران ملت کی سربراہ سیدہ آسیہ اندرابی اور ان کی دو قریبی ساتھیوں صوفی فہمیدہ اور ناہیدہ نصرین پر دہشت گردی، بغاوت اور دیگر سنگین الزامات کے تحت فرد جرم …

Read More »

بھارت کی خطرناک ہندودہشت گرد تنظیم بجرنگ دل نے کشمیری روایتی لباس پھیرن پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا

بھارت کی خطرناک ہندودہشت گرد تنظیم بجرنگ دل نے کشمیری روایتی لباس پھیرن پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا

سرینگر (پاک صحافت)  بھارت کی ایک خطرناک دہشت گرد ہندو تنظیم بجرنگ دل نے حال ہی میں کشمیر کے مخصوص روایتی لباس پھیرن پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جماعت کا دعویٰ ہے کہ پھیرن ایک بہت بڑا سکیورٹی رسک ہے جس میں عسکریت پسند بم اور گرینیڈ …

Read More »