Tag Archives: بھارت

بھارتی انتہاپسند وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ، حریت کانفرنس نے مکمل ہڑتال کی اپیل کردی

بھارتی انتہاپسند وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ، حریت کانفرنس نے مکمل ہڑتال کی اپیل کردی

سرینگر (پاک صحافت) بھارتی انتہاپسند وزیراعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے والے ہیں جس کو مدنظر رکھتے ہوئے کل جماعتی حریت کانفرنس نے اس دورے کی شدید مخالفت میں مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے کہا کہ …

Read More »

بھارتی کسانوں نے انتہاپسند مودی حکومت کے خلاف بڑے احتجاج کی دھمکی دے دی

بھارتی کسانوں نے انتہاپسند مودی حکومت کے خلاف بڑے احتجاج کی دھمکی دے دی

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف تین ماہ سے سراپا احتجاج کسان تنظیموں نے بھارتی انتہاپسند وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف بڑے احتجاج کی دھمکی دیتے ہوئے 27 فروری کو ایک بار پھر ملک بھر کے کسانوں کو دارالحکومت نئی دہلی کے داخلی …

Read More »

عالمی برادری مودی حکومت کو پاکستان کے خلاف غلط معلومات پھیلانے سے روکے: وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مودی حکومت کوپاکستان کے خلاف غلط معلومات  پھیلانے سے روکے اورپاکستان کو بدنام کرنے کے لیے بھارت کے مذموم عزائم سے ہوشیار رہے اور اسے اس کے قابل مذمت اعمال کے لیے جوابدہ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کو دیکھتے ہوئے جرمنی نے ہتھیاروں کی ڈیل منسوخ کردی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کو دیکھتے ہوئے جرمنی نے ہتھیاروں کی ڈیل منسوخ کردی

بیلجیئم (پاک صحافت) جرمنی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کو دیکھتے ہوئے 2020ء میں ہونے والے 70 کروڑ کے معاہدہ کو مسترد کرتے ہوئے ہتھیاروں کی ڈیل منسوخ کردی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کے باعث کے ساتھ ہونے والی …

Read More »

بھارتی کسانوں نے انتہاپسند مودی کے خلاف بڑا اعلان کردیا

بھارتی کسانوں نے انتہاپسند مودی کے خلاف بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں انتہاپسند مودی حکومت کی جانب سے بنائے گئے متنازع زرعی قوانین کے خلاف مہینوں سے سراپا احتجاج کسانوں نے 23 سے 27 فروری تک اپنے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی کسان گزشتہ دو ماہ سے تین نئے متنازع زرعی …

Read More »

بھارتی انتہاپسند جماعت بی جے پی کو شرمندگی کا سامنا، خاتون رہنما منشیات سمیت پکڑی گئی

بھارتی انتہاپسند جماعت بی جے پی کو شرمندگی کا سامنا، خاتون رہنما منشیات سمیت پکڑی گئی

مغربی بنگال (پاک صحافت)  بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کو اس وقت شدید ذلت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیا جب پارٹی کی اپنی رہنما منشیات سمیت پکڑی گئی اور اس نے اپنی ہی جماعت کے خلاف بیان بازی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال …

Read More »

بھارتی کسانوں نے بی جے پی رہنماؤں کے خلاف بڑا اعلان کردیا

بھارتی کسانوں نے بی جے پی رہنماؤں کے خلاف بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے اب بی جے پی رہنماؤں کے خلاف بڑا اعلان کرتے ہوئے ان کا سماجی بائیکاٹ کردیا ہے۔ بھارت میں مودی سرکار کے متنازع زرعی قوانین کے خلاف …

Read More »

بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں، ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی نام نہاد جمہوریت کا پردہ فاش کردیا

بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں، ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی نام نہاد جمہوریت کا پردہ فاش کردیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں جب سے انتہاپسند جماعت بی جے پی برسراقتدا آئی ہے تب سے اقلیتوں خاص کر مسلمانوں کا جینا حرام ہوگیا ہے اور آئے دن مسلمانوں کو کسی نا کسی بہانے سے قتل کیا جارہا ہے جبکہ عالمی ادارے اور تنظیمیں بالکل خاموش تماشائی بنے …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا بھارت سے اہم مطالبہ

احسان مانی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی) نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے متعلق بھارت سے اہم مطالبہ کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق اکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سے سیکیورٹی کی تحریری یقین دہانی کا مطالبہ کیا ہے۔  اس حوالے سے پی سی بی چیئرمین احسان  نے …

Read More »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے: اقوام متحدہ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے: اقوام متحدہ

جنیوا (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں اس وقت بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی جب اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو انسانی حقوق کی کھلے عام خلاف ورزی قرار دے دیا۔ انسانی حقوق کے ماہرین …

Read More »