Tag Archives: بھارت

عالمی امن کا خواب مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر پورا نہیں ہو سکتا : فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لاہور پریس کلب میں یوم کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ عالمی امن کا خواب مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر پورا نہیں ہو سکتا، پاکستانی قوم کشمیریوں کو انکا حق دلوانے …

Read More »

بھارت کے منہ پر زوردار طمانچہ، نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے سے متعلق قرارداد کو منظور کرلیا گیا

بھارت کے منہ پر زوردار طمانچہ، نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے سے متعلق قرارداد کو منظور کرلیا گیا

نیویارک (پاک صحافت) مسئلہ کشمیر کو اندورنی معاملہ قرار دینے والے بھارت کے منہ پر اس وقت زوردار طمانچہ لگا جب نیویارک اسمبلی نے کشمیر ڈے سے متعلق قرارداد کو منظور کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ایوانوں میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کی گونج سنائی دی گئی …

Read More »

یوم یکجہتی کشمیر پر کوٹلی میں وزیر اعظم کا خصوصی خطاب

یوم یکجہتی کشمیر پر کوٹلی میں وزیر اعظم کا خصوصی خطاب

مظفر آباد (پاک صحافت) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے پاکستان کشمیریوں کوآزاد رہنے یا پاکستان کا حصہ بننے کا حق دے گا،مودی کوپھر کہتا ہوں،آپ جیت نہیں سکتے،5اگست کا اقدام واپس کر کے مذاکرات کرو۔ وزیر اعظم …

Read More »

صدرمملکت کا قانون ساز اسمبلی سے خطاب، اگر سیز فائر نہ ہوتا تو ہم کشمیر فتح کرلیتے

صدرمملکت کا قانون ساز اسمبلی سے خطاب، اگر سیز فائر نہ ہوتا تو ہم کشمیر فتح کرلیتے

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرمملکت عارف علوی کا یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پرمسئلہ کشمیر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت آگ کے ساتھ کھیل رہی ہے بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف کر رہے ہے، اگر سیز فائر نہ ہوتا تو ہم کشمیر فتح کرلیتے۔ …

Read More »

مسئلہ کشمیرکا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہئے: آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہئے کشمیری عوام بدترین ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی برداشت کر رہے ہیں، ان کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے …

Read More »

بھارت میں کسانوں کا احتجاج، شوبز شخصیات کی جانب سے حکومت کے حق میں ٹوئٹس کرنے پر فرح علی خان کا اظہار افسوس

ڈیزائنر

ممبئی (پاک صحافت) بھارت میں کسانوں سے متعلق مسائل پر شوبز شخصیات کی جانب سے حکومت کے حق میں ٹوئٹس کرنے پر بالی وڈ اداکار سنجے خان کی بیٹی اور معروف ڈیزائنر فرح خان علی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلمی ہیرو اور اصلی زندگی کے …

Read More »

بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے: وزیرخارجہ

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر سے متعلق بھارتی فوج کی جانب سے نسل کشی کے اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے اسے ہرگز صرف نظر نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد …

Read More »

مودی حکومت کی ذلت میں مزید اضافہ، بھارت میں کسان احتجاج کو عالمی شخصیات کی حمایت حاصل ہوگئی

مودی حکومت کی ذلت میں مزید اضافہ، بھارت میں کسان احتجاج کو عالمی شخصیات کی حمایت حاصل ہوگئی

نئی دہلی (پاک صحافت) گزشتہ برس کے آخر سے حکومت کی جانب سے بنائے گئے کسان دشمن زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے بھارتی کسانوں کی آندولن تحریک جہاں دن بہ دن مضبوط ہوتی جا رہی ہے، وہیں اب اسے عالمی شخصیات کی حمایت بھی حاصل ہوگئی ہے جس …

Read More »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، آزادی تک جدوجہدجاری رکھیں گے: جاوید قصوری

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، آزادی تک جدوجہدجاری رکھیں گے

لاہور(پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق گفتگو میں کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اس سے دستبردار نہیں ہو سکتے 5 فروری کو جماعت اسلامی یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز میں منائے گی، کشمیر کی آزادی تک …

Read More »

نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملہ، حقیقت یا سازش؟

نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملہ، حقیقت یا سازش؟

(پاک صحافت)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 29 جنوری کو ہونے والا بم دھماکا اس وقت ہوا جب بی جے پی کی انتہا پسند حکومت زرعی قوانین کے خلاف ہونے والے کسان مظاہروں پر قابو پانے میں ناکام رہی اور مظاہرہ کرنے والی ریاستوں کی زرعی یونینوں کے ساتھ کسی …

Read More »