ٹیکنالوجی

گوشت کھانے کے عادی حضرات کے لئے مریخ پر کوئی گنجائش نہیں

خلائی مشن

کیلیفورنیا (پاک صحافت) اگر آپ مریخ پر ایلون مسک کی رہائشی کالونی میں رہنے کے خواہش مند ہے تو پھر آپ کو گوشت خوری کی عادت ترک کرنی پڑے گی، کیونکہ گوشت کھانے کے عادی حضرات کے لئے مریخ پر جانے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹار …

Read More »

سامسنگ نے اپنے مقبول ٹون کی اینی میٹڈ ویڈیو جاری کردی

لاس اینجلس  (پاک صحافت) سامسنگ کی جانب سے کمپنی کی مقبول ٹون کی اینی میٹڈ ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔  یاد رہے کہ سام سنگ کی ایک مشہور رنگ ٹون اوور دی ہورائزن دنیا بھر میں مقبول ہے اور ہر سال اس میں کچھ تبدیلیاں کی جاتی ہیں۔ اب …

Read More »

سائنسدانوں نے سورج سے خارج ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی لپٹ کیمرے کی آنکھ میں قید کر لی

ناسا کا جہاز سورج تک پہنچ گیا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سائنسدانوں نے سورج سے خارج ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی لپٹ کیمرے کی آنکھ میں قید کر لی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سورج سے خارج ہونے والی بڑی لپٹیں یورپی اسپیس ایجنسی کے سولر آربِٹر پروب کے کیمرہ کی جانب سے اپنے …

Read More »

ایپل کی جانب سے رواں سال ایم ٹو کےحامل چار میک کمپیوٹر جاری کرنے کا اعلان

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے رواں سال ایم ٹو کےحامل چار میک کمپیوٹرجاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق ایپل کمپنی اس سال اپنے چار لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر سسٹم میں ایم ٹو نامی نئی اور جدید چپ پیش کررہا ہے۔ خیال …

Read More »

صارفین کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اسنیپ چیٹ کی جانب سے بہترین فیچر

اسنیپ چیٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) اسبیپ چیٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ’ اسنیپ میپ ‘ میں ریئل ٹائم لوکیشن شیئرنگ کا فیچر شامل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ناسا کی جانب سے مریخ کی سطح پر بھیجے گئے روور کو ایک سال مکمل

ناسا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ناسا کی جانب سے  مریخ کی سطح پر بھیجے گئے روور کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ 18 فروری 2021 کو ناسا کا  یہ ایس یو وی سائز کا پرزیورینس روور ’سات منٹ کے خطرناک مرحلے‘ کے بعد مریخ کی سطح پر اترا تھا۔ مریخ کے مدار میں …

Read More »

رواں سال کے اختتام تک چین کا اپنا اسپیس اسٹیشن ٹیانگونگ مکمل کرنے کا ارادہ

خلائی اسٹیشن

بیجنگ (پاک صحافت) چین کا رواں سال کے اختتام تک اپنا اسپیس اسٹیشن ٹیانگونگ مکمل کرنے کا ارادہ ہے اور وہ دو طویل مارچ 5بی راکٹوں پر اسپیس اٹیشن کے دو موڈیولز وینٹین اور مینگٹین بھیجے گا۔ چین کی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن آئندہ مہینوں میں دو ٹیانگونگ موڈیولز خلاء میں …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے ونڈوز پلیٹ فارم کے لیے ایک اور حیرت انگیز فیچر متعارف

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس کی جانب سے ونڈوز پلیٹ فارم کے لیے ایک اور حیرت انگیز فیچر متعارف متعارف کرا دیا گیا ہے۔ واٹس ایپ کی خبریں دینے والی ویب سائٹ وے بی ٹا انفو کے مطابق یونیورسل ونڈوز پلیٹ فارم کے لیے واٹس ایپ نے ڈارک تھیم کا فیچر …

Read More »

نوکیا کی جانب سے سستا ترین اور شاندار فون متعارف

نوکیا

کراچی (پاک صحافت) ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا کی جانب سے زیادہ فیچرز کے ساتھ سستا ترین  شاندار فون متعارف کرایا گیا ہے، رپورٹس کے مطابق یہ فون ممکنہ طور پر مارچ کے مہینے میں فروخت کے لئے مارکیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ کمپنی کی جانب سے اس فون کو نوکیا …

Read More »

ماہرین نے اب تک کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت کرلی

کہکشاں

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ماہرین کی جانب اب تک کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت کی گئی ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق زمین سے تین ارب نوری سال کے فاصلے پر ایک کہکشاں دریافت ہوئی ہے جو خلاء میں 5 میگا پرسیک تک پھیلی ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ السائیونیس نامی …

Read More »