ٹیکنالوجی

چھٹی حس کیا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

چھٹی حس

واشنگٹن (پاک صحافت) انسان کے اندر پائی جانی والی چھٹی حس کیا ہے؟ اس پر ماہرین کی نئی تحقیق سامنے آگئی،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محققین نے ایک تحقیق میں معلوم کیا ہے کہ چھٹی حِس دماغ کے اندرونی حصے میں ہوتی ہے اور خطرے کے وقت …

Read More »

ٹیلی گرام میں متعدد نئے اور دلچسپ فیچر ز کا اضافہ

ٹیلی گرام

لندن (پاک صحافت) ٹیلی گرام نے اپنے صارفین کے بڑی خوشخبری  دیتے ہوئے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن میں وائس چیٹ میں ویڈیو سپورٹ، پیمنٹس 2.0، شیڈولنگ وائس چیٹس، وائس چیٹس کے لیے منی پروفائلز، نیا ویب ورژن اور دیگر شامل ہیں۔ ٹیلی گرام انتظامیہ …

Read More »

ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کا 200 میگاپکسل کیمرے والا اسمارٹ فون لانے کا منصوبہ

شیاؤمی

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے 200 میگا پکسل کیمرے والے اسمارٹ فون لانے کی تیاری شروع کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شیاؤمی اس وقت 200 میگا پکسل کیمرا سینسر جیسی خصوصیات والے اسمارٹ فون پر کام کررہی ہے تاہم اس وقت …

Read More »

کلائی پر پہنا جانے والا جدید خوشنما پاور بینک متعارف

پاور بینک

نیو یارک (پاک صحافت) ماہرین ٹیکنالوجی نے بڑے بھرکم والے پاوربینک سے جان چھڑانے کے لئے ایک جدید پاور بینک متعارف کر ادیا ہے، جو دکھنے میں بھی انہتائی خوبصورت ہے، اور اسے زیور کی طرح کلائی پر بھی پہنا جا سکتا ہے، کیوں کہ جدید پاور بینک کو ایک …

Read More »

خلا سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے خوشخبری، آج پنک سوپر مون ہوگا

پنک سوپر مون

کراچی (پاک صحافت) ماہرین نے خلاس سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے اچھی خبر سنادی، ماہرین کے مطابق آج رات منفر پنک سوپر مون ہوگا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ویسے تو آج چودھویں کی رات ہے لیکن آج رات کا ’پِنک سپر مون‘ اسے خاص بنا رہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

یوٹیوب نے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا

یوٹیوب

کیلیفورنا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ یوٹیوب نے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا، کیوں کہ یوٹیوب نے صارفین کے لئے انہتائی دلچسپ نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔  یوٹیوب انتظامیہ کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت اب آپ اپنے یو ٹیوب چینل کے …

Read More »

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو اربوں پاؤنڈ جرمانے کا سامنا

ویڈیو شیئرنگ ایپ

لندن (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک کو اربوں پاؤنڈ جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا،  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بچوں کا ڈیٹا جمع اور استعمال کرنے پر برطانیہ میں ٹک ٹاک پر اربوں ڈالر کا دعویٰ دائر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

دنیا کا اب تک کا سفید ترین پینٹ تیار

سفید ترین پینٹ

(پاک صحافت)  دنیا کے ماہر انجنیئروں نے دنیا کا اب تک کا سفید ترین پینٹ تیار کر لیا ہے، ماہرین کے مطابق یہ پینٹ گرمی کے دنوں میں مکینوں کیلئے یہ سکون بخش ہوسکتا ہے۔ ذرئع کے مطابق یہ جدید سفید ترین پینٹ الٹرا وائٹ پینٹ پر سبقت لے گیا …

Read More »

ناسا کے ہیلی کاپٹر کی مریخ کی فضا میں پرواز

ناسا

نیو یارک (پاک صحافت) امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے مریخ کی فضا میں پرواز کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناسا کی جانب سے انجینیوٹی ہیلی کاپٹر کو خلائی جہاز ’پرسیویرینس روور‘ کے ساتھ مریخ پر اتارا گیا تھا۔ ناسا کے مطابق پرسیویرینس …

Read More »

بطورِ خاص بچوں کے لیے مفید دنیا کا پہلا اسماٹ فون

نووس

نیو یارک (پاک صحافت)  امریکا کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے بچوں کے لئے مفید دنیا کا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔  کمپنی کی جانب سے اس بچوں کے لئے بطور خاص مفید اسمارٹ فون کو نووس کا نام دیا گیا ہے۔ کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ نووس …

Read More »