ٹیکنالوجی

جی میل میں اہم ترین سکیورٹی فیچر شامل

کراچی (پاک صحافت) جی میل میں اہم ترین سکیورٹی فیچر شامل کیا جا رہا ہے ۔ گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ کمپنی کی جانب سے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر جی میل سروس کا حصہ بنایا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ یہ کمپنی …

Read More »

ٹوئٹر نے  اپنے حریف سوشل میڈیا سائٹس کے لنک پوسٹ کرنے پر پابندی عائد کردی

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر پر فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لنک شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی۔  کمپنی کے مطابق سوشل میڈیا سائٹس کے لنکس پرپابندی کے باوجود ٹوئٹرپراشتہارات کی اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا …

Read More »

ٹوئٹر میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

ٹوئٹر

کراچی (پاک صحافت) سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر میں لگ بھگ روزانہ کی بنیاد پر نئی تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔ 8 ڈالرز ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک اور دیگر تبدیلیاں اب تک ٹوئٹر میں کی جاچکی ہیں۔ خیال رہے کہ ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …

Read More »

زمین پرسب سے  زیادہ اورمیٹھا پانی کہاں موجود ہے؟ پیمائش کیلئے سیٹلائٹ اہم مشن پر روانہ

کیلیفورنیا (پا ک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا اور فرانس کی خلائی ایجنسی کی جانب سے مشترکہ سیٹلائٹ کو  ایک نیا مشن دیکر خلا میں بھیجا گیا ہے جس کا مقصد زمین کے اس حصے کی پیمائش کرنا ہے جہاں سب سے زیادہ پانی موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے  یوٹیوب کو ٹکر دینے کے منصوبے پر کام شروع

ٹک ٹاک

کراچی (پا ک صحافت) انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو اپنے جیسا بننے پر مجبور کرنے کے بعد ٹک ٹاک کی جانب سے اب یوٹیوب کو ٹکر دینے کے منصوبے پر کام کیا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ ستمبر 2021 میں ٹک ٹاک نے بتایا تھا …

Read More »

انسٹاگرام نے مزید چند نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام کی جانب سے چند ایسے نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں جو صارفین کے لیے اپنی حقیقی دنیا کے دوستوں سے رابطہ کرنا آسان بنائیں گے اور بظاہر ٹوئٹر کی جگہ لینا بھی آسان ہوجائے گا۔ میٹا کی زیرملکیت ایپ میں کئی تبدیلیاں کی جارہی ہیں …

Read More »

جوہری توانائی کے حصول میں اہم پیش رفت

جوہری توانائی

کیلی فورنیا (پاک صحافت) جوہری توانائی کے حصول میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، نئی تحقیق کےمطابق جوہری فیوژن (ایسا عمل جس میں ٹھوس مادہ تبدیل ہو کر مائع بن جاتا ہے) تقریباً لامحدود توانائی کے حصول کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ ت تفصیلات کے مطابق تحقیق میں شامل ماہرین …

Read More »

واٹس ایپ نے ویو ونس کے فیچر کو مزید بہتر بنا دیا

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل طور …

Read More »

گوگل کروم میں صارفین کے لیے بہترین شارٹ کٹس کا اضافہ

گوگل کروم

کراچی (پاک صحافت) ویب براؤزنگ کے لیے دنیا بھر میں گوگل کروم کا استعمال سب سے زیادہ ہوتا ہے جس میں اکثر ٹیبز میں اوپن ویب سائٹس کو تلاش کرنا مسئلہ بن جاتا ہے۔انٹرنیٹ براؤزنگ کے اس مسئلے سے صارفین اکثر پریشان رہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ گوگل …

Read More »

ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس 12 دسمبر کو دوبارہ متعارف کرائی جائے گی

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر کی جانب سے سبسکرپشن سروس کا پہلے سے زیادہ بہتر ورژن 12 دسمبر کو دوبارہ متعارف کرایا جارہا ہے۔ تاہم اس بار خاص بات یہ ہے کہ ایپل صارفین کے لیے ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس 11 ڈالرز (2473 پاکستانی روپے) جبکہ ویب ورژن استعمال کرنے والوں …

Read More »