ٹیکنالوجی

ایپل آئی او ایس 16 کے حوالے سے اہم معلومات سامنے آگئی

آئی فون

کراچی (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے رواں ماہ ہونے والی چار روزہ ایپل ورلڈ وائیڈ ڈیولپرز کانفرنس (ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی  2022) میں اپنے نیکسٹ جنریشن آپریٹنگ سسٹم کی تفصیلات جاری کردیں ہیں۔ اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ ایپل آئی اوایس 16 آپ کے آئی …

Read More »

سیارہ مشتری کے بارے میں ماہرین کا حیران کن انکشاف

سیارہ مشتری

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں سیارہ مشتری یا جوپیٹر کی سطح میں صرف 9 فیصد دھات اور چٹانیں موجود ہیں اور بقیہ سیارہ دبیز گیسوں پر مشتمل ہے۔ سیارہ مشتری کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ اپنے ابتدائی ایام میں اس نے چھوٹے سیارے کو تیزی سے …

Read More »

موبائل فون کا زیادہ استعمال کرنے والوں کے لئے بری خبر

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) موبائل فون کا زیادہ استعمال کرنے والوں کو سائندانوں نے انتہائی بری خبر سنا دی۔  سائنسدانوں کے مطابق موبائل فون کا زیادہ استعمال لوگوں میں خطرناک بیماریوں کا سبب بن کر ان کی عمر میں کمی کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  نئی تحقیق کے نتائج میں …

Read More »

واٹس ایپ پرڈیلیٹ میسجز تصاویر اور ویڈیوز کو واپس لانے کا فیچر

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے، ایپ کے انجنیئرز دیگر کئی فیچرز کے ساتھ ساتھ ایک اور فیچر بھی تیار کرنے میں مصروف ہے۔ کمپنی کے مطابق اب ایسے فیچر پر کام کیا جارہا ہے جس …

Read More »

سامسنگ کی جانب سے دنیا کا پہلا 240 ہرٹز، فورکے گیمنگ مانیٹر فروخت کے لیےپیش

گیمنگ مانیٹر

کراچی (پاک صحافت) سام سنگ نے دنیا کا پہلا فورکے گیمنگ مانیٹر فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جس کا ریفریش ریٹ 240 ہرٹز ہے اور اس کا ہم پلہ دور دور تک موجود نہیں۔ کمپنی کے مطابق اسے اوڈیسی نیو جی ایٹ کا نام دیا گیا ہے جو انتہائی …

Read More »

ایپل کے نئے آئی او ایس 16 کے نئے فیچرز کی پہلی جھلک پیش

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ایپل نے آئی او ایس 16 میں نئے فیچرز کی جھلک پیش کردی ہے۔ جس میں کسی میسج کو ایڈٹ کرنے یا واپس لینے کی 15 منٹ کی گنجائش بھی رکھی گئی ہے۔ اس کے علاوہ دنیا بھر میں آئی فون کے صارفین کے لیے زبردست فیچر …

Read More »

اب صر ف8 منٹ میں اپنا اسمارٹ فون چارج کریں

چارج

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ کے ذہن میں بھی یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ  کیا 8 منٹ میں اسمارٹ فون چارج کیا جا سکتا ہے؟ تو اس کا جواب  ہے جی ہاں۔  کیوں کہ ویوو کی جانب سے دنیا کی تیز ترین چارجنگ ٹیکنالوجی پر کام کیا جارہا ہے۔ …

Read More »

چین نے اپنے نئے خلائی اسٹیشن کے لیے ایک اور انسان بردار مشن روانہ کردیا

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے اپنے نئے خلائی اسٹیشن کے لیے ایک اور انسان بردار مشن روانہ کردیا ہے۔ اس مشن کے ذریعے 3 خلابازوں کو خلائی اسٹیشن بھیجا جارہا ہے جو وہاں 6 ماہ تک تعمیراتی کام کریں گے۔ چین کے خلائی ادارے سی ایم ایس اے نے اعلان …

Read More »

کیا آپ انٹرویو دینے سے گھبراتےہیں؟ کوئی بات نہیں گوگل نے اب اس کی تیاری کا بھی ٹول پیش کردیا

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) اگر آپ کو ملازمت کا انٹرویو دینے میں کسی الجھن کا سامنا ہے تو گوگل نے اب اس کی تیاری کا بھی ٹول پیش کردیا ہے۔ اسے گوگل نے انٹرویو وارم اپ کا نام دیا ہے جس میں ایک سافٹ ویئر آپ کا انٹرویو لیتا ہے لیکن …

Read More »

ایپ اسٹور پر جعل سازی کے لیے کی جانے والی ڈیڑھ ارب ڈالر کی ٹرانزیکشنز بلاک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے اپنے ایپ اسٹور پر ایک سال میں جعل سازی کے لیے کی جانے والی ڈیڑھ ارب ڈالر کی ٹرانزیکشنز کو بلاک کردیا ہے۔ ایپل کی آفیشل ویب سائٹ پرجاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال ایپل اسٹور پر 16 لاکھ مشتبہ …

Read More »