ٹیکنالوجی

پہلی بار ایک مسلم ملک کا مشن چاند پر اترنے کے لیے تیار

ناسا روور

(پاک صحافت) اب تک کوئی مسلم ملک چاند کی سطح پر خلائی مشن بھیج نہیں سکا۔ مگر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) چاند کی سطح تک پہنچنے والا پہلا مسلم ملک بننے کے قریب ہے۔یو اے ای کا راشد نامی روور (Rover) جاپانی کمپنی آئی اسپیس کے Hakuto-R لینڈر …

Read More »

کچھ ایسی مقبول ایپس جو اسمارٹ فون بیٹری تیزی سے ختم کرتی ہیں

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) اسمارٹ فونز اب ہماری زندگی کے لیے اہم بن چکے ہیں اور ہر وقت ان کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اگر اچانک اسمارٹ فون بیٹری دم توڑنے لگے تو لوگوں کے بھی ہوش اڑنے لگتے ہیں۔ اسمارٹ فون کی بیٹری …

Read More »

اسنیپ چیٹ میں بھی چیٹ جی پی ٹی پر مبنی اے آئی ٹیکنالوجی ٹول کا اضافہ

(پاک صحافت) اسنیپ چیٹ نے چیٹ جی پی ٹی پر مبنی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی ٹول کو سوشل میڈیا ایپ کا حصہ بنا دیا ہے۔ مائی اے آئی نامی چیٹ بوٹ کچھ عرصے پہلے اسنیپ چیٹ پلس میں متعارف کرایا گیا تھا جو ماہانہ فیس ادا کرنے …

Read More »

ایلون مسک کی کمپنی کا دنیا کا سب سے بڑا اور طاقتور راکٹ تجرباتی پرواز میں تباہ

(پاک صحافت) ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس اسٹارشپ کا دنیا میں اب تک سب سے بڑا اور طاقتور ترین راکٹ لانچ ہونے کے چند منٹ بعد ہی فضا میں دھماکے سے تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور راکٹ اسٹارشپ …

Read More »

انسٹاگرام میں ایسے فیچر کا اضافہ جس کا سب سے زیادہ مطالبہ کیا جا رہا تھا

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹاگرام کا نیا فیچر صارفین کی زندگی کچھ آسان بنا دے گا کیونکہ اب وہ اپنی بائیو میں ایک سے زیادہ لنکس ایڈ کر سکیں گے۔ میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے انسٹاگرام براڈ کاسٹ چینل پر اس فیچر کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا …

Read More »

ٹک ٹاک میں خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک میں خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا ایپ میں ڈائریکٹ میسجز کے لیے animated ویڈیو اسٹیکرز کے فیچر کو خاموشی سے متعارف کرا دیا گیا۔ یہ فیچر فروری میں متعارف کرایا گیا مگر اب کمپنی نے اس کی تصدیق کی …

Read More »

گوگل ایک نئے اے آئی سرچ انجن کو تیار کرنے میں مصروف

گوگل

(پاک صحافت) گوگل دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن ہے مگر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ جی پی ٹی نے اسے خود کو بدلنے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ انجن پر …

Read More »

جوپیٹر کے برفانی چاندوں کے مشاہدے کیلئے یورپی خلائی ایجنسی کا مشن روانہ

نظام شمسی

(پاک صحافت) ظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے جوپیٹر کے تین برفانی چاندوں کے مشاہدے کیلئے یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) کا خلائی مشن روانہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ای ایس اے کے جوپیٹر کے تین برفانی چاندوں کے مشاہداتی مشن کو’جوپیٹر آئیسی‘ اور ’جوس‘ کا نام …

Read More »

آئی فون 15 پرو کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے آگئیں

(پاک صحافت) آئی فون 15 پرو ماڈلز کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ اس نئی لیک میں آئی فون 15 کا ڈیزائن دکھایا گیا ہے اور کافی حد تک یہ آئی فون 14 پرو سے ملتا جلتا ہے۔ مگر آئی فون 15 پرو میں والیوم بٹن کو تبدیل …

Read More »

ٹوئٹر میں 10 ہزار حروف پر مشتمل ٹوئٹس پوسٹ کرنا ممکن

ٹوئٹر

(پاک صحافت) اگر ٹوئٹر پر چند سو حروف ناکافی محسوس ہوتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب آپ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر طویل تحریر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔ مگراس مقصد کے لیے ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس کا رکن بننا ضروری ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے …

Read More »