ٹیکنالوجی

مریخ پر انسانی زندگی کا آغاز رواں سال جون میں ہوگا

مریخ

(پاک صحافت) ناسا نے اعلان کیا کہ رواں سال جون میں 4 خلائی رضاکار مریخ جیسے تھری ڈی پرنٹڈ خیمے میں زندگی گزارنے والے پہلے انسان ہوں گے۔ ویسے یہ جان لیں کہ مریخ پر جانے کے لیے کافی منصوبہ بندی کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ زمین کے ساتھ ساتھ …

Read More »

ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نوکیاچاند پر 4 جی نیٹ ورک لگانے کے لیے تیار

چاند

(پاک صحافت) ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نوکیا  چاند پر 4 جی نیٹ ورک لگانے کے لیے تیار ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق فن لینڈ کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نوکیا کی جانب سے 2023 کے دوران کسی وقت 4 جی کنکٹویٹی کی سہولت فراہم کرنے والے سیٹلائیٹ کو چاند پر بھیجا جائے …

Read More »

ایسا paint متعارف جو حرارت سے بچانے کے ساتھ ساتھ صدیوں تک اپنی شکل برقرار رکھ سکتا ہے

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے توانائی کی بچت کرنے والا ایسا پینٹ (paint) تیار کیا ہے جو عمارات کو حرارت سے بچانے کے ساتھ ساتھ صدیوں تک اپنی شکل برقرار رکھ سکتا ہے۔ خیال رہے کہ تتلی کے پروں کے رنگوں کے کیمیائی عمل سے متاثر ہو کر اس پینٹ کو …

Read More »

ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی کی ایک اور ایپ تیزی سے مقبول ہونے لگی

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی کی ایک اور ایپ تیزی سے مقبول ہونے لگی ہے۔ یمن 8 (Lemon8) نامی یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم گزشتہ چند دنوں میں امریکا میں بہت زیادہ مقبول ہوا ہے اور وہاں ایپ اسٹور کی 10 مقبول ترین ایپس میں شامل ہو چکا …

Read More »

گوگل سرچ میں لوگوں کی زندگی بچانے والے فیچر کا اضافہ

گوگل

کراچی (پاک صحافت) گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ یہ نیا فیچر بنیادی طور پر موسمیاتی الرٹ ہوگا جو شدید گرم موسم کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرے گا۔گوگل نے بتایا کہ آنے والے مہینوں میں ہیٹ ویوز اور …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی نے 30 کروڑ ملازمین کے لیے خدشہ پیدا کر دیا

کراچی (پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔ ایک رپورٹ میں اس خدشے کو درست قرار دیتے ہوئے پیشگوئی کی گئی ہے کہ 30 کروڑ ملازمتیں جنریٹیو اے آئی سے …

Read More »

چین کے خلائی مشن نے چاند پر موجود پانی کا دریافت کرلیا

(پاک صحافت) چین کے خلائی مشن نے چاند پر موجود پانی کے ذخیرے کو دریافت کرلیا ہے۔ اس حوالے سے جرنل نیچر جیو سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ چین کے چینگ 5 مشن نے چاند بھر میں پھیلے گلاس کے ننھے موتیوں کے اندر پھنسے پانی کو …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور نئے آڈیو فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو ان صارفین کو پسند آئے گا جو بہت زیادہ آڈیو میسجز بھیجتے ہیں۔ یہ نیا فیچر تصاویر کے لیے اگست 2021 میں متعارف کرائے گئے ویو ونس فیچر کی طرح کام کرے گا۔ …

Read More »

ٹوئٹر کا ایسا نیا فیچر جس کا مقصد کسی کو معلوم نہیں

ٹوئٹر

کراچی (پاک صحافت) کمپنی کی جانب سے ایک ایسے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جس کی مدد سے ٹوئٹر بلیو کے صارفین بھی اپنے اکاؤنٹ پر موجود بلیو چیک مارک چھپا سکیں گے۔اب اس فیچر سے کیا فائدہ ہوگا، یہ تو واضح نہیں مگر ایک ٹوئٹر صارف نے …

Read More »

اب واٹس ایپ صارفین خود واٹس ایپ سے بھی بات کر سکیں گے

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) اب واٹس ایپ صارفین خود واٹس ایپ سے بھی بات کر سکیں گے، جی ہاں واٹس ایپ نے  اپنا آفیشل واٹس ایپ اکاؤنٹ تیار کیا ہے جو اس پلیٹ فارم کے صارفین سے بات چیت کرے گا۔یہ واٹس ایپ کا ایسا نیا فیچر ہے جو آئی فون …

Read More »