(پاک صحافت) دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں متعارف کرا دی گئی ہے۔ اس موٹر سائیکل کو کچھ عرصے قبل جاپان میں تیار کیا گیا تھا۔ مگر متحدہ عرب امارات میں Xturismo نامی ہوور موٹر سائیکل یو اے ای کی ایک کمپنی …
Read More »آئی فون کی جگہ لینے والی ایپل کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس نئی ڈیوائس
(پاک صحافت) آئی فون کی جگہ لینے والی ایپل کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس نئی ڈیوائس جون 2023 میں متعارف کرائی جائے گی۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے جون میں ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) اور ورچوئل رئیلٹی (وی آر) ٹیکنالوجی پر …
Read More »واٹس ایپ کا گروپس ایڈمن کے لیے شاندار فیچر پیش
کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ نے گروپس ایڈمن کے لیے شاندار فیچر پیش کیا ہے جس کے تحت اب انہیں گروپ میں نئے شرکاء کو شامل ہونے پر منظوری دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ یعنی اب گروپ میں کسی بھی ممبر کو شامل ہونے سے قبل گروپ ایڈمن کی …
Read More »2046 کے ویلنٹائن ڈے پر شہابیہ زمین سے ٹکرانے کا خدشہ
کراچی (پاک صحافت) امریکا کے خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسے شہابیے کا مشاہدہ کر رہا ہے، جو 2046ء میں ویلنٹائن ڈے یعنی 14 فروری کو زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ یورپی خلائی ادارے نے یہ شہابیہ 26 فروری 2023 کو ہی دریافت …
Read More »میٹا کی جانب سے ٹوئٹر کے مقابلے پر نئی ایپ بنانے کی تیاریاں
کراچی (پاک صحافت) فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا کی جانب سے ٹوئٹر کے مقابلے پر ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے ایک ایپ تیار کی جا رہی ہے جس …
Read More »سائنسدانوں کا موسمیاتی تبدیلیوں کے ایک حیرت انگیز نقصان کا انکشاف
کراچی (پاک صحافت) موسمیاتی تبدیلیوں سے ہماری زمین پر متعدد نقصان دہ اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور سائنسدانوں نے ایک اور حیرت انگیز اثر کا انکشاف کیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں آرکٹک خطے کی برفانی سطح میں چھپے ہزاروں سال پرانے وائرس پھر زندہ …
Read More »ٹک ٹاک نے صارفین کو ایپ سے کمانے کا نیا موقع فراہم کر دیا
کراچی (پاک صحافت) کیا آپ بھی مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اس حوالے سے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی وائرل ویڈیوز سے اضافی آمدنی سے حاصل کر سکیں گے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے …
Read More »2022 میں دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون کونسا رہا؟
کراچی (پاک صحافت) اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی کاؤنٹر پوائنٹ نے 2022 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 10 فونز کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں 10 میں سے 8 اسمارٹ فونز ایپل کے تیار کردہ آئی فونز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »پہلی بار ایک مسلم ملک کا خلائی مشن چاند پر پہنچنے کے قریب
اسلام آباد (پاک صحافت) پہلی بار ایک مسلم ملک کا خلائی مشن چاند پر پہنچنے کے قریب ہے۔ جی ہاں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) چاند کی سطح تک پہنچنے والا پہلا مسلم ملک بننے کے قریب ہے۔ یو اے ای کا راشد نامی روور (Rover) 25 اپریل کو …
Read More »فیس بک نے خاموشی سے نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا
کراچی (پاک صحافت) دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک میں خاموشی سے کئی نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ میٹا کی جانب سے فیس بک میں مختصر ویڈیوز کے سیکشن ریلز کے حوالے سے کئی نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »