ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک پر ویڈیو پوسٹ کرنے کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ویسے تو ٹک ٹاک میں ٹرینڈز مسلسل بدلتے رہتے ہیں مگر یہ جاننا اہم ہوتا ہے کہ آپ کے ناظرین کس وقت سب سے زیادہ متحرک ہوتے ہیں، تاکہ ویڈیو وائرل ہوسکے۔ ناظرین کے بارے میں جاننے کا آسان طریقہ ٹک ٹاک کے بزنس اکاؤنٹ پر سوئچ کرنا …

Read More »

یوٹیوب کی ویڈیو ڈب کرنے کیلئے آئی اے فیچر متعارف کرنے کی تیاری

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب نےصارفین کیلئےمختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر متعارف کرانے کی تیاری کرلی، اور ٹول آزمائش کے لیے سیکڑوں تخلیق کاروں کو پیش کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب میں کمپنی کی جانب سے ’وِڈکون‘ میں اعلان کیا گیا …

Read More »

اگر آپ خلا کی سیاحت کرنا چاہتے ہیں تو اب ایسا ممکن ہونے والا ہے

خلائی مشن

(پاک صحافت) اگر آپ خلا کی سیاحت کرنا چاہتے ہیں تو اب ایسا ممکن ہونے والا ہے۔ امریکی کمپنی ورجن گلیکٹک کی جانب سےکمرشل خلائی سیاحتی سروس کا آغاز 27 جون سے ہو رہا ہے۔ گلیکٹک 01 پرواز کو 27 سے 30 جون کے دوران خلا میں بھیجا جائے گاجس …

Read More »

واٹس ایپ میں بہترین پرائیویسی فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کو متعارف کرایا گیا ہے جس سے صارفین نامعلوم نمبروں سے آنے والی فون کالز کو میوٹ کر سکیں گے۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واٹس ایپ میں نامعلوم نمبروں سے آنے والی کالز کو خودکار طور پر میوٹ …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں زمانہ قدیم میں دن کو دورانیہ صرف 19 گھنٹے ہوتا تھا

زمین

(پاک صحافت) زمین کا ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے، مگر زمانہ قدیم میں یہ دورانیہ کافی کم تھا۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی جس میں بتایا گیا کہ اربوں سال قبل زمین کا ایک دن 19 گھنٹوں کا تھا اور ایک ارب سال تک …

Read More »

انسٹاگرام صارفین کے لیے دیگر افراد کی ریلز ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا اب ممکن

انسٹاگرام

(پاک صحافت) مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں صارفین کے لیے دیگر افراد کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی مختصر ویڈیوز یا ریلز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ٹک ٹاک میں اس طرح کا فیچر کافی عرصے سے موجود ہے اور …

Read More »

وہ مقبول ایپس جو اینڈرائیڈ فونز کو سست کر سکتی ہیں

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) کیا آپ کا اسمارٹ فون  بھی سست ہوگیا ہے؟ تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے اسٹوریج اسپیس کم ہونا، خراب وائی فائی کنکشن، پرانا آپریٹنگ سسٹم، فون ریم کم ہونا اور دیگر۔ مگر ایک بڑی وجہ چند مقبول ترین …

Read More »

کیا کبھی آپ نے سوچا کہ چیٹ جی پی ٹی میں جی پی ٹی کا مطلب کیا ہے؟

چیٹ جی پی ٹی

(پاک صحافت) چیٹ جی پی ٹی ایسا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ ہے جو بہت تیزی سے دنیا بھر میں مقبول ہوا ہے۔ مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ چیٹ جی پی ٹی میں جی پی ٹی کا مطلب کیا ہے؟ اس کا …

Read More »

انسٹاگرام کی جانب سے براڈ کاسٹ چینلز کا فیچر دنیا بھر میں متعارف

(پاک صحافت) میٹا نے ٹیلی گرام چینلز جیسا فیچر براڈ کاسٹ چینلز دنیا بھر میں انسٹاگرام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک زکربرگ نے اپنے انسٹاگرام براڈ کاسٹ چینل پر اعلان کیا کہ کمپنی کی جانب سے یہ فیچر دنیا بھر میں متعارف …

Read More »

گوگل میپس میں بہترین اور کارآمد فیچرز کا اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جبکہ ایک کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ ان فیچرز کا مقصد لوگوں کو سیاحتی دوروں کے دوران مدد فراہم کرنا ہے۔ ان میں سے اپ ڈیٹ کیے جانے والا فیچر ریسنٹس ہے جبکہ …

Read More »