پاکستان

پی ٹی آئی حکومت نے ذاتی مقاصد کیلئے ریاست تباہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ذاتی مقاصد کیلئے ریاست تباہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16 ماہ کی حکومت میں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں 16 اکتوبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب 7 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے جس …

Read More »

نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کا فیصلہ

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی سے قبل 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف اپنی آمد کے ساتھ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری لانے کے لئے بھی کوشاں ہیں، 4 اہم ممالک …

Read More »

عثمان ڈار کی والدہ کیلئے میرے دل میں بڑی عزت ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار کی والدہ کے لیے میرے دل میں بڑی عزت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان ڈار کی والدہ …

Read More »

اگلا سیٹ اپ نگران حکومت کے فیصلوں کو تسلیم کرے گا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ اگلا سیٹ اپ نگران حکومت کے فیصلوں کو تسلیم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کے روز کے کاموں پر قانون سازی کی گئی کیونکہ کوئی ملک 6،7 ماہ نگران سیٹ اپ کو محض حاضری لگانے …

Read More »

برطانوی اسپتال کی جانب سے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری،  لاہور ہائی کورٹ میں جمع

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) برطانیہ کے رائل برومپٹن اسپتال نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی۔ خیال رہے کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ رائل برومپٹن اسپتال کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ پروفیسر کارلو ڈی ماریو کی جانب سے جاری کی گئی ہے اور اس رپورٹ …

Read More »

اگر شفاف الیکشن نہیں ہوں گے تو سیاستدان اور عوام نتائج نہیں مانیں گے، سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا

ملتان (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل صرف الیکشن ہے، اگر شفاف الیکشن نہیں ہوں گے تو سیاستدان اور عوام نتائج نہیں مانیں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ پاکستان کے مفاد اور عوام …

Read More »

تاجر برادری نواز شریف کا شایانِ شان استقبال کریگی، نعیم میر

لاہور (پاک صحافت) انجمن تاجران کے چیئرمین نعیم میر کا کہنا ہے کہ تاجر برادری نواز شریف کا شایانِ شان استقبال کرے گی۔  ان کا کہنا ہے کہ تاجر برادری مینار پاکستان کے جلسے میں شریک ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران کے چیئرمین نعیم میر نے جاری بیان …

Read More »

غیر قانونی مقیم غیر ملکی اپنے وطن واپس جائیں، بصورت دیگر کریک ڈاؤن کیا جائے گا،  محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے انہیں الٹی میٹم جاری کر دیا اور فوری طور پر واپس جانے کا کہہ دیا، بصورت دیگر کریک ڈاؤن کا اعلان بھی کر دیا۔ محسن نقوی نے …

Read More »

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان اور کچے میں آپریشن پر اہم فیصلے متوقع

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیرِصدارت خصوصی سندھ اپیکس کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان اور کچے میں آپریشن پر فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق خصوصی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں اہم وفاقی، صوبائی اور عسکری قیادت سمیت اداروں کے …

Read More »