پاکستان

ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں، نگراں وزیرِ اعظم

مظفرآباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا کہ ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں۔ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ شہداء اللہ کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج 6 ستمبر کو یومِ دفاع و شہداء کے حوالے …

Read More »

آج ایک بار پھر 6 ستمبر کے جذبے، اتحاد اور عزم کی ضرورت ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک بار پھر اسی طرح پاکستان کے لئے ایک ہونے کی ضرورت ہے ، آج ایک بار پھر چھ ستمبر کے جذبے، اتحاد …

Read More »

یوم دفاع و شہدائے پاکستان کل منایا جائیگا، جی ایچ کیو میں تقریب ہوگی

یوم دفاع

راولپنڈی (پاک صحافت) ملک بھر میں یوم دفاع و شہدائے پاکستان کل قومی اور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یوم دفاع پاکستان، قومی تاریخ کا درخشاں باب ہے اس دن پاکستان کی افواج نے ازلی دشمن بھارت کو عبرت ناک شکست دے کر شجاعت کی …

Read More »

گلگت بلتستان کے ہزاروں طلبہ کا تمام اضلاع میں امن مارچ

گلگت بلتستان

گلگت (پاک صحافت) گلگت بلتستان کے طلبہ امن کے لئے متحد ہوگئے، 4 اضلاع کے 4 ہزار طلبہ نے امن و اتحاد کے لئے نے سول سیکرٹریٹ تک پرامن مارچ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں ہزاروں طلبہ نے امن ریلی نکالی، جس میں گلگت، غذر، ہنزہ اور نگر اضلاع …

Read More »

نگراں حکومت کا غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی واپسی کیلئے جامع حکمت عملی بنانے کا فیصلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت وزیراعظم کی جانب سے دیئے گئے اہداف پر جائزہ اجلاس …

Read More »

یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے مقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف کی تصاویر آویزاں

آرمی چیف

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے یوم دفاع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پوسٹر چسپاں کردیے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 6 ستمبر کو پاکستان کا یوم دفاع منایا جائے گا۔ اس موقع پر سرینگر کے مختلف علاقوں میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر …

Read More »

پی ڈی ایم حکومت کے زیادہ وزراء اتحادیوں کے تھے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کے زیادہ وزراء اتحادیوں کے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کابینہ میں مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراء اور …

Read More »

شہبازشریف کی دور اندیشی نے فیڈریشن کو بچا لیا۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

گوجرانوالہ (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی دور اندیشی نے فیڈریشن کو بچا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد، مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف الیکشن سے …

Read More »

حکومت کا چینی کی قیمتوں میں اضافے پر کارروائی کا فیصلہ

چینی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام شوگر ملوں کے گیٹ پر ایف بی آر نے ٹیمیں تعینات کردیں ہیں اور وزارت خزانہ نے اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں بھی شروع کردی ہیں۔ افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر …

Read More »

چینی کی قیمت میں اضافے کیوجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ہے۔ نگراں حکومت پنجاب

چینی

لاہور (پاک صحافت) نگراں پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے تیار کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چینی کی قیمتوں پر حکم امتناع نے قیمتوں میں اضافے کی …

Read More »