پاکستان

75 فیصد خود کش حملہ آور افغان تھے، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والے خودکش حملوں میں 75 فیصد خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ انہوں نے بتایا کہ خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس سے پتاچلا کہ افغان شہری …

Read More »

ڈالر 250 روپے سے نیچے آجائے گا، سابق چیئرمین ایف بی آر

شبر زیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ڈالر ڈھائی سو روپے سے نیچے آجائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ اگر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر پابندی برقرار رہی تو 20 فیصد معاشی مسائل حل ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شبر زیدی نے …

Read More »

عثمان ڈار کا تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

عثمان ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر عثمان ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کا واقعہ ایک دن میں رونما …

Read More »

پیپلزپارٹی اتحادی جماعتوں کو کوسنا بند کرے۔ اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اتحادی جماعتوں کو کوسنا بند کرے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا انتخابات جلدی کرانے کا واویلا اصل میں انتخابات سے راہ فرار ہے، ہمارے موسمی حالات …

Read More »

نگراں وزیراعلی پنجاب کا غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاون کا حکم

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب نے غیرقانونی مقیم تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون شروع کرنے اور کسی کے ساتھ نرمی نہ برتنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے آئی جی پنجاب اور تمام اضلاع کے آر پی اوز کو ہدایات جاری کردی …

Read More »

چمن بارڈر کراسنگ پر افغان اہلکار کی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری شہید

پاک افغان بارڈر

چمن (پاک صحافت) پاک افغان سرحد کی چمن بارڈر کراسنگ پر افغان اہلکار کی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فرینڈشپ گیٹ پر تعینات افغان اہلکار نے پاکستان سے افغانستان جانے والوں پر فائرنگ کی ہے۔ …

Read More »

عام انتخابات میں پیپلزپارٹی چاروں صوبوں سے کلین سوئپ کرے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

پشاور (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی چاروں صوبوں سے کلین سوئپ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل میمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے پاس تمام مسائل سے نکلنے کیلئے …

Read More »

مائنس نوازشریف پر کوئی بات قبول نہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اوکاڑہ (پاک صحافت) ن لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مائنس نواز شریف پر کوئی بات قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کی طرف سے جو گفتگو ہوئی …

Read More »

الیکشن کمیشن فوری طور انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری طور انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے پاس ریکوڈک کے حکومتی شیئر فروخت کرنےکا قانونی اختیار نہیں ہے۔ شیئر …

Read More »

آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے۔ نگراں وزیر صحت

آشوب چشم

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے لاہور میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آشوب چشم کی وجہ سے ادویات مارکیٹ میں قلت …

Read More »