پاکستان

افغان سرحد پر فورسز کی ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں سے جھڑپ، 4 جوان شہید

آپریشن

(پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب ژوب میں کارروائی کر کے ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان …

Read More »

مستونگ میں دھماکا، 35 افراد جاں بحق، 50 زخمی

مستونگ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں الفلاح روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکا شدید نوعیت کا تھا جس میں زخمی ہوئے متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ تفصیلات …

Read More »

چاہتے ہیں کہ الیکشن کی تاریخ آئے اور عوام کا اضطراب ختم ہو، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ الیکشن کی تاریخ آئے اور عوام کا اضطراب ختم ہو۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ مسلم لیگ ن کے بانی، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف آئیں اور الیکشن لڑیں ہمیں ان سے کوئی …

Read More »

پیغمبرِ اسلام ﷺ نے معاشرے میں مساوات و انصاف قائم کرنا سکھایا، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے  عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ پیغمبرِ اسلام ﷺ نے معاشرے میں مساوات و انصاف قائم کرنا سکھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ کے …

Read More »

سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں پاکستان کی حمایت

گوٹیرس

(پاک صحافت) اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران پاکستان کی ہمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی برادری کی جانب سے بڑے پیمانے پر امداد کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان اس کا مستحق ہے۔ …

Read More »

ہمارے زوال کی وجہ نبی ﷺ کی تعلیمات فراموش کرنا ہے، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عیدِ میلادالنبیﷺ کے موقع پر کہا ہے کہ ہمارے زوال کی وجہ نبیﷺ کی تعلیمات کو فراموش کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ حضرت محمد ﷺ نے امن، اخوت، احترامِ انسانیت، مساوات اور عدل و انصاف کا درس دیا۔ …

Read More »

پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے جشن ولادت پر صدر اور نگران وزیراعظم کے قوم کے نام پیغام

اسلام آباد (پاک صحافت) پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے جشن ولادت پر صدر اور نگران وزیراعظم کے قوم کے نام پیغام دیا ہے۔ عید میلاد النبیؐ کے موقع پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات ہمہ گیر …

Read More »

ملک بھر میں کل 12 ربیع الاول عقیدت اور احترام کیساتھ منایا جائے گا

عید میلادالنبی

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں کل 12 ربیع الاول عقیدت اور احترام کیساتھ منایا جائے گا، جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عاشقان رسول کی جانب سے کراچی سمیت مختلف شہروں کو برقی قمقموں سے بھی سجایا گیا۔ مختلف شہروں کا ٹریفک پلان بھی جاری کردیا …

Read More »

ن لیگ نے ہمیشہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاتی عمرہ میں چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ہوا جس میں رانا ثناءاللہ، پرویز رشید، مریم اورنگزیب، بلال کیانی …

Read More »

فیض آباد دھرنے والوں کو وہی لائے تھے جنہوں نے نواز شریف کیخلاف سازش کی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنے والوں کو وہی لائے تھے جنہوں نے نواز شریف کیخلاف سازش کی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیض آباد دھرنا …

Read More »