پاکستان

پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کا نوٹس لینا کا مطالبہ

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کا نوٹس لینا کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں دھاندلی کی …

Read More »

پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین کے انتخاب پر پرویز خٹک کا ردعمل

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے انٹر پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان کے بلا مقابلہ چئیرمین پی ٹی آئی منتخب ہونے پر پرویزخٹک کا ردعمل بھی آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق رہنما پی ٹی آئی پرویز خٹک نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے …

Read More »

غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، مزید 3776 افغان شہریوں کی واپسی

افغان باشندے

اسلام آباد (پاک صحافت) غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 3776 افغان شہریوں کی واپسی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیرقانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ …

Read More »

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد گرفتار

سیکیورٹی فورسز

مردان (پاک صحافت) پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کا اہم دہشت گرد سکیورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مردان ریجن میں کامیاب آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد پکڑ لیا جس کی نشاندہی پر …

Read More »

نوازشریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، انتخابی امیدواروں کے انٹرویوز

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں انتخابی امیدواروں کے انٹرویوز لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس سابق وزیراعظم نوازشریف کی سربراہی میں ہوا جس میں سرگودھا، خوشاب، بھکر اور میانوالی کے امیدواران کی ٹکٹوں کا فیصلہ …

Read More »

نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز کی سربراہی میں وفد کا دورۂ سعودی عرب

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز کی سربراہی میں پاکستانی وفد سعودی عرب کا دورہ کر رہا ہے۔ وزارتِ تجارت کے حکام کے مطابق پاکستان اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے پر مذاکرات اور سرمایہ کاری کے تحفظ پر بات چیت …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی سے سالانہ نقصان کا تخمینہ 400 ارب ڈالرز ہے، نگراں وزیرِ اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ترقی پزیر ممالک کی ضروریات 100 ارب ڈالرز کی یقین دہانیوں سے کہیں زیادہ ہیں، موسمیاتی تبدیلی کے باعث سالانہ نقصان کا تخمینہ 4 سو ارب ڈالرز ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کا انتخاب ’سلیکشن‘ قرار دیدیا

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کا انتخاب ’سلیکشن‘ قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں ایک بار پھر ’سلیکشن‘ کا عمل صرف 15 منٹ میں مکمل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے …

Read More »

پرویز الہٰی کیخلاف 1 ارب سے زائد کا نیب ریفرنس دائر

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف لاہور کی احتساب عدالت میں 1 ارب سے زائد کا ریفرنس دائر کر دیا۔ نیب ریفرنس میں پرویز الہٰی اور ان کے بیٹے مونس الہٰی کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا …

Read More »

پاک فوج کی پوری توجہ سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے، آرمی چیف

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادرِ وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔خیال رہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خیرپور کا دورہ کر کے ٹامیوالی میں بہاولپور کور …

Read More »