فوج

غیر ملکی افواج کے انخلا کے لئے شیڈولنگ عمل میں ہے، یحییٰ رسول

بغداد {پاک صحافت} عراقی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی رسول نے ایک بیان دیا جس میں میں انہوں نے کہ عراق سے غیر ملکی فوج کی واپسی کا فیصلہ بغداد اور واشنگٹن کے مابین تکنیکی کمیٹیوں کے ذریعے کیا جائے گا۔

امریکی سینٹکام کے ایک اعلیٰ جنرل نے کہا تھا کہ مستقبل قریب میں عراق سے مکمل امریکی انخلا کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

عراقی فوج کے ترجمان یحییٰ رسول نے کہا کہ عراقی افواج کے شانہ بشانہ لڑنے کے لئے عراق کو کسی امریکی یا غیر ملکی فوجی کی ضرورت نہیں ہے اور نہ دیگر جنگجوؤں کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ غیر ملکی افواج کے انخلا کے لئے شیڈولنگ عمل میں ہے جس کا فیصلہ “بغداد اور واشنگٹن کے مابین اسٹریٹجک مکالمے کے تحت کیا جائے گا۔

یحییٰ رسول نے یہ کہتے ہوئے اختتام کیا کہ عراق نے ملک اور عوام کا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھنے والی عراقی افواج دشمنوں سے لڑنے کیلئے اکیلے ہی کافی ہے۔

واضح چہتے کہ عراقی لیٖرشپ نے 5 جنوری 2020 کو پارلیمانی فیصلے کے تحت ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

مصری تجزیہ نگار

ایران جنگ نہیں چاہتا، اس نے ڈیٹرنس پیدا کیا۔ مصری تجزیہ کار

(پاک صحافت) ایک مصری تجزیہ نگار نے اسرائیلی حکومت کے خلاف ایران کی تعزیری کارروائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے