پاکستان

بلاول بھٹو اور آصف زرداری میں کوئی اختلاف نہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہیں، آصف زرداری نے جو کہا اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ میاں صاحب! …

Read More »

اقتدار کیلئے 18ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ اقتدار کیلئے 18ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما عاجز دھامرا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ووٹ کو عزت ملے تو میاں صاحب آپ …

Read More »

مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمان کے ایوان بالا کے قائد سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، ہم سب کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ اُن کا کہنا تھا کہ 2017ء میں پاکستان کی کرنسی مستحکم تھی، اتحادی …

Read More »

پاکستان سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، امریکی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات چاہتے ہیں۔ مستقبل میں معاشی ترقی میں بہتری کے لیے پاکستان سے تعاون کر رہے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور میں 44 ملین …

Read More »

پاکستانی وزیر خارجہ کی مائیگریشن کمشنر ای یو سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

(پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی یورپی یونین کی کمشنر برائے مائیگریشن اینڈ ہوم افیئرز یلوا جوہانسن سے ملاقات ہوئی جس میں افرادی قوت کی قانونی نقل مکانی سمیت دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نگراں وزیر …

Read More »

عامر میر کا گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا دورہ

عامر میر

(پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر نے بابا گرو نانک کے جنم …

Read More »

سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو مسلسل متاثر کیا، سینیٹر عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو مسلسل متاثر کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ معاشی و قومی حالات کی گاڑی غیر معمولی محنت اور تجربہ کار ٹیم ہی ٹھیک کر سکتی ہے، عام انتخابات …

Read More »

آرمی چیف سے کمانڈر رائل سعودی بری فوج کی ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے رائل سعودی بری فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللّٰہ المطیر نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی کمانڈر کو جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ آئی …

Read More »

صوبے میں پولیس کی سرپرستی میں غیر قانونی کام ہو رہے ہیں، نگراں وزیراعلیٰ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کا کہنا ہے کہ شہر کے لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، یہ ناقابلِ برداشت ہے، صوبے میں پولیس کی سرپرستی میں غیر قانونی کام ہو رہے ہیں۔ خیال رہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت امن …

Read More »

5000 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ شمشاد اختر

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ 5000 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے معاشی مسائل کا حل ایسی اصلاحات میں ہے …

Read More »