جان اچکزئی

چمن میں جاری دھرنا پاکستان مخالف پلیٹ فارم بنتا جا رہا ہے، جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ چمن میں جاری دھرنا پاکستان مخالف پلیٹ فارم بنتا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم جیسے گروہوں نے دھرنے کو ہائی جیک کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جان اچکزئی نے چمن میں جاری دھرنے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات کا مزید کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کے ساتھ نہیں۔

واضح رہے کہ صوبائی نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے یہ بھی کہا ہے کہ دھرنا منتظمین پی ٹی ایم کے اشتعال انگیز بیانیے کے ساتھ ہیں تو ویش منڈی کے کاروبار کو بھول جائیں۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے