نیازی دور حکومت میں سی پیک منصوبوں پر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا گیا، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت نے سی پیک کو نشانہ بنایا۔ سی پیک منصوبوں پر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا گیا ایم ایل ون منصوبے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی جسکے نتیجے میں ریلوے کا ٹریک مزید تباہ ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

سرفراز بگٹی

صوبائی حکومت آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف لڑے گی، سرفراز بگٹی

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے