آج دہائیوں کی محنت اور مربوط حکمت عملی کے سبب تھر میں ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے، شہباز شریف

تھرپارکر (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھرمیں 1650 میگاواٹ بجلی کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تھر ایک صحرا تھا جہاں ہر طرف ریت لے ٹیلوں کے علاوہ اور کچھ نہیں تھا آج دہائیوں کی محنت اور مربوط حکمت عملی کے سبب یہاں ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ضمنی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا کہ مسلم لیگ ن کی کار مسلم لیگ ن کی پالیسیاں عوام کے دلوں میں گھر کرچکی ہیں، عطا تارڑ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے