مولانا فضل الرحمن

مخالفین کی تقریروں کا آغاز و اختتام گالی سے ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان

لاڑکانہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ مخالفین کی تقریروں کا آغاز و اختتام گالی سے ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے لاڑکانہ میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے خلاف گندی اور غلیظ باتیں اچھالی گئیں۔ ایسا کرنے سے انہیں کیا ملا؟ کیا جمعیت کی ترقی کا سفر رک گیا؟۔

مولانا فضل الرحمن کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے کبھی اپنے آپ کو دفاعی پوزیشن پر نہیں ڈالا۔ ہم نے ہمیشہ اپنے مخالفین کو جناب اور صاحب کہہ کر پکارا۔ ہمارے مخالفین تقریروں کا آغاز اور اختتام گالی سے کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بشام، چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

بشام (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے شہر بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے