پاکستان

پاکستان بھر میں آج یوم حیاء کی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے  

پاکستان بھر میں آج یوم حیاء کی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے

کراچی(پاک صحافت) دنیا بھر آج ویلینٹائن ڈے منایا جا رہا ہے، ویلینٹائن ڈے اصل میں رومیوں کا تہوار ہے،پاکستان سمیت دنیا بھر میں مذہبی جماعتیں آج ویلنٹائن ڈے کو یوم حیاءکے طور پر نہایت جوش و خروش سے منارہی ہیں، پاکستان میں پہلی مرتبہ یوم حیاء منانے کا فیصلہ 9فروری …

Read More »

ہم رکاوٹیں توڑ کر بھی اسلام آباد پہنچیں گے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

تونسہ شریف (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم لانگ مارچ کے لئے تمام رکاوٹیں توڑ کر بھی اسلام آباد پہنچیں گے۔  ان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ملازمین جب بھی آواز اٹھائیں گے ہم ساتھ دیں …

Read More »

دشمن کو پاکستانی فوج اور قوم سے لڑنے کی حماقت چھوڑ دینی چاہئے: میر ضیاء اللہ لانگو

دشمن کو پاکستانی فوج اور قوم سے لڑنے کی حماقت چھوڑ دینی چاہئے

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ دشمن کو پاکستانی فوج اور قوم سے لڑنے کی حماقت چھوڑ دینی چاہئے، دشمن دہشت پھیلاتے پھیلاتے تھک جائے گا لیکن ہم دائمی امن کیلئے قربانیاں دیتے دیتے کبھی نہیں تھکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات …

Read More »

کراچی جیسے شہر میں فائر ٹینڈرزکا نہ ہونا باعث تشویش ہے: علی زیدی

علی زیدی

کراچی(پاک صحافت)  وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے فائرٹینڈرز کی بنیادی سہولیات ہر شہر کو میسر ہوتی ہیں اور  کراچی جیسے شہر میں فائر ٹینڈرز نہ ہونا تشویش ناک ہے اسی وجہ سے  ماضی میں کراچی کو بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے گورنر ہاؤس کراچی میں 52 …

Read More »

وفاق اور پنجاب کے فیصلے سندھ حکومت کے لیے مسائل پیدا کریں گے، وزیر زراعت سندھ

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے پنجاب حکومت  پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے فیصلے سندھ حکومت کے لئے مسائل پیدا کریں گے،  خیال رہے کہ سندھ حکومت کو پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں گندم کی قیمت مقرر کرنے سے …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی پر تنازع

الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاک صحافت) الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے شیڈول میں کی گئی جزوی تبدیلی سے  تنازع کھڑا ہو گیاہے، جبکہ  ہفتے کو 78 امیدواروں نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ای سی پی نے بتایا کہ جنرل نشستوں …

Read More »

فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کی سینیٹ الیکشن میں ممکنہ جیت کی صورت بتادی

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سینیٹ الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ممکنہ جیت والی صورت سے متعلق کہا کہ پی پی کی جیت صرف تب ممکن ہے جب وہ  دوسری جماعتوں کے ممبران خریدیں، فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہی …

Read More »

کورونا کی دوسری لہر، 1404مزید نئے کیسز رپورٹ، 31 افراد جاں بحق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار چار سو چار مزید نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 34475 ٹیسٹ کیے …

Read More »

اپوزیشن نے ہمیشہ پیسے کے بل بوتے پر سیاست کی ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نے ہمیشہ پیسے کے بل بوتے پر سیاستی کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی آواز سنائی دے رہی ہے جبکہ شکست …

Read More »

عوام پر بجلی بم گرانے کے بعد پیٹرول بم گرانے کی تیاری شروع

اوگرا

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرانے کے بعد ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال …

Read More »