پاکستان

قومی اسمبلی میں عمر ایوب کی اپوزیشن پر شدیدتنقید

قومی اسمبلی میں عمر ایوب کی اپوزیشن پر شدیدتنقید

اسلام آباد (پاک صحافت)قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں وفاقی وزیر عمر ایوب نے اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مگر مچھ کے آنسو بہانے والی اپوزیشن اپنے گریبان میں جھانکے، سابق حکومتوں نے ریکارڈ قرضے لیے ان کے سود کی ادائیگی ہم کر رہے …

Read More »

پاکستان نے سکھ برادری کے حوالے سے ہندوستانی بیان  مسترد کردیا

پاکستان نے سکھ برادری کے حوالے سے ہندوستانی بیان  مسترد کردیا

اسلام آباد(پاک صحافت)پاکستانی دفتر خارجہ نے سکھ یاتریوں کے پاکستان زیارت کے لیے آنے کے حوالے سے ہندوستانی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پاکستان آنے پر  پوری طرح سے سہولیات فراہم کی گئیں،ہندوستانی وزارت داخلہ نے ایک خط میں سکھوں کو اس سفر کی اجازت دینے …

Read More »

سینیٹ الیکشن: زرداری اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،

سینیٹ الیکشن: آصف زرداری اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زردادی اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے درمیان سینیٹ الیکشن کے حوالے سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں کامیابی دلانے پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ …

Read More »

طالبان کی ملالہ کو دھمکیاں، اکاؤنٹ معطل

طالبان کی ملالہ کو دھمکیاں، اکائونٹ معطل

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے عسکریت پسند احسان اللہ احسان نے مبینہ طور پر ملالہ یوسف زئی  دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگلی بار کوئی غلطی نہیں ہوگی اس کے گروپ پر نو سال قبل الزام عائد کیا گیا تھا کہ اس نے …

Read More »

مصری قیادت کے ساتھ خطےکے مسائل پر تبادلہ خیال کے بعد وزیر خارجہ کی وطن واپسی

مصری قیادت کے ساتھ خطےکے مسائل پر تبادلہ خیال کے بعد وزیر خارجہ کی وطن واپسی

اسلام آباد (پاک صحافت) مصری قیادت کے ساتھ خطےکے مسائل پر تبادلہ خیال کے بعد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مصر کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے،قاہرہ ہوائی اڈے پر پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور شاہ نذر اور مصری وزارت خارجہ کے سینئر …

Read More »

لاپتہ کوہ پیما علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کر دی گئی

علی سدپارہ

بلتستان (پاک صحافت)کئی دنوں کی تلاش اور انتظار کے بعد آخر کار کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے 45 سالہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے وہ پانچ فروری کو سردیوں میں مہم جوئی کے دوران کے ٹو پر لاپتہ ہو گئے تھے۔ محمد …

Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے 50 لاکھ روپے غائب، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

پچاس لاکھ روپے

بہاولپور (پاک صحافت) سازو سامان لے جانی والی ٹرین سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے 50 لاکھ روپے کے کرنسی نوٹ غائب ہوگئے، تاہم سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن پولیس نے چند دن گزرنے کے بعد چند روز بعد نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے …

Read More »

سینیٹ انتخابات کی وجہ سے حکومت اتنی پریشان ہے کہ ہر ادارے کو متنازع بنا رہی ہے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ہم اس حکومت کے خلاف ہر میدان میں لڑ رہے ہیں اور انہیں شکست دے رہے ہیں، کراچی سے سانگھڑ، سانگھڑ سے لے کر …

Read More »

سینیٹ الیکشن، لیگی رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے پرویز رشید پر اہم قومی راز افشاں کرنے، اداروں کے خلاف بات کرنے، پنجاب ہاوَس کے …

Read More »

ڈھائی سال میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں: وزیر اعظم  

ڈھائی سال میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت)  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب تک ہم ڈھائی سال کے عرصے میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں، ہماری حکومت نے ریکارڈ قرض ادا کیے ہیں، جب تک ہمارا روپیہ مضبوط نہیں ہوگا حقیقی معنوں میں سرمایہ کاری بھی نہیں آئے گی۔ …

Read More »