پاکستان

للکارا گیا تو پوری طاقت کے ساتھ جواب دینے کو تیار ہیں: بابر افتخار

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(پاک صحافت) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے  لیکن جب للکارا گیا تو پوری قوت کے ساتھ جواب دیں گے، پاک فوج قوم کی حمایت سے تمام خطرات کے خلاف مادر وطن کا ہمیشہ دفاع کرے گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

حمزہ شہباز کے باہر آنے سے مریم نواز کو مشکلات کا سامنا ہوگا، شہباز گل

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز پارٹی کو ہائی جیک کرچکی تھیں، حمزہ شہباز کے باہر آنے سے ان کی مشکلات بڑھیں گی۔ شہباز گل نے کہا …

Read More »

بالاکوٹ واقعہ پر پاکستان نے دنیا کے سامنے ذمہ دارانہ رویےکا اظہار کیا:وزیراعظم

بالاکوٹ واقعہ پر پاکستان نے دنیا کے سامنے ذمہ دارانہ رویےکا اظہار کیا

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارتی پائلٹ کو گرفتار کرنے کو 2 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے پوری قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بالاکوٹ واقعہ پر پاکستان نے ذمہ دارانہ رویےکا دنیا کے سامنے اظہار کیا،ایل او سی پر جنگ بندی کا خیر مقدم …

Read More »

مسئلہ کشمیر پر حکومتی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: دفتر خارجہ

مسئلہ کشمیر پر حکومتی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

اسلام آباد(پاک صحافت) دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر حکومتی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، پاکستان کی طرف سے مقرر کردہ کسی بھی شرط پر کوئی اہم پیش رفت نہیں ہوئی ہے کیوں کہ نہ تو مقبوضہ کشمیر کا الحاق …

Read More »

میرپور آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ

لاک ڈاؤن

میرپور آزاد کشمیر (پاک صحافت) آزاد کشمیر حکومت نے  کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر میرپور میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے،  ذرائع کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، لاک ڈاؤن کا نفاذ …

Read More »

مسائل جنگ سے نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہوسکتے ہیں: گورنر پنجاب

مسائل جنگ سے نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہوسکتے ہیں

لاہور(پاک صحافت) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے ایل او سی پرجنگ بندی کے حوالے سے کہا ہے کہ مسائل جنگ سے نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہوسکتے ہیں،جنگ بندی کی   مکمل پاسداری  امن کی جیت ہے ان کا کہنا ہے کہ  اگر بھارت اس معاہدے کی پاسداری …

Read More »

حمزہ شہباز کی رہائی کا تحریری فیصلہ جاری

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، عدالت کا کہنا ہے کہ  حمزہ شہباز کیس کے مرکزی ملزم نہیں ہیں اور ان کا کیس شہباز شریف کے برابر نہیں ہے جو پہلے ہی سلاخوں …

Read More »

سینیٹ انتخابات کے لئے انتخابی مہم کی ڈیڈ لائن جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان  کی جانب  سینیٹ انتخابات کے لیے انتخابی مہم کی ڈیڈ لائن جاری کر دی گئی ہے،  اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ سیاسی جماعتیں ضابطہ اخلاق کی پاس داری کریں، کوئی سیاسی جماعت اور امیدوار مرکز اور صوبوں …

Read More »

حکومت الیکشن کمیشن کے ضمنی انتخاب کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی

عثمان ڈار

لاہور(پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے این اے 75 ، ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کا حکم دینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی اور تحریک انصاف اپنے رائے دہندگان کے حقوق کے لئے جدوجہد کرے …

Read More »

عراقی وزیر دفاع کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) عراقی وزیر دفاع  جمعہ عناد سعدون الجبوری نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات کی، ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات وزارت خارجہ میں ہوئی، جس کے دوران دو طرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی  سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال  کیا …

Read More »