پاکستان

پی ڈی ایم کے پاس حکومت گرانے کے متعدد آپشنز موجود ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے پاس جعلی حکومت گرانے کے لئے متعدد آپشنز موجود ہیں۔ اپوزیشن جماعتیں کسی بھی طریقے سے موجودہ حکومت کا خاتمہ کرسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

این اے 249 کے متعلق پی ٹی آئی کو بڑی شکست

این اے 249

کراچی (پاک صحافت) این اے 249 ضمنی الیکشن کے متعلق پی ٹی آئی کو بڑی شکست مل گئی۔ الیکشن ٹریبونل کراچی نے مفتاح اسماعیل کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی …

Read More »

وزیراعظم عمران خان اپنے کئے وعدے یاد کریں۔ ایم کیو ایم

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہماری جماعت اور کراچی سے کئے گئے وعدے یاد کریں۔ اس حوالے سے وفد نے گورنر سندھ کو بھی مشورہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے …

Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ ڈسکہ کے عوام کی جیت ہے۔ نوشین افتخار

نوشین افتخار

لاہور (پاک صحافت) نوشین افتخار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ ڈسکہ کے عوام کی جیت ہے۔ عدالتی فیصلے سے پاکستانی عوام کی جیت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسکہ این اے 75 سے مسلم لیگ ن کی امیدوار …

Read More »

مریم نواز کیجانب سے تمام ن لیگی کارکنوں کو مبارکباد

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کے فیصلے پر تمام ن لیگی کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج جعلی حکومت ناکام اور ن لیگ کے شیر ایک بار پھر کامیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے ڈسکہ …

Read More »

حکومت اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کررہی ہے۔ امیرجماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی

لاہور (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے فضول باتیں اچھال رہی ہے۔ جبکہ براڈ شیٹ کیمشن کا مقصد بھی یہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ براڈ شیٹ …

Read More »

سابق وزیر خزانہ نے حکومتی کشتی ڈوبنے کی پیشنگوئی کردی

شوکت ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے پی ٹی آئی حکومت کی کشتی ڈوبنے کی پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہی صورت حال برقرار رہی تو کپتان کی کشتی ڈوبنے میں دیر نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے نجی ٹی …

Read More »

حکومت آصف زرداری کے خلاف کوئی کیس نہیں کھول سکتی، سینئر تجزیہ کار کا دعویٰ

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف کوئی کیس نہیں کھول سکتی۔ عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

ڈسکہ الیکشن سے متعلق تحریک انصاف کی اپیل مسترد، دوبارہ پولنگ کا حکم برقرار

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے ڈسکہ الیکشن سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیل مسترد کرتے ہوئے حلقے میں الیکشن کمیشن کا دوبارہ پولنگ کا حکم برقرار رکھ دیا۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کے خلاف …

Read More »

لاہور کے جناح اسپتال سے کورونا ویکسین کی 600 سے زائد خوراکیں غائب

اسپتال

لاہور (پاک صحافت) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے جناح اسپتال سے کورونا ویکسین کی 600 سے زائد خوراکیں مبینہ طور پر  غائب کر دی گئیں۔ کورونا ویکسین کی خوراکیں غائب ہونے سے متعلق اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ جناح اسپتال انتظامیہ نے بااثر افراد اور رشتے داروں کویہ …

Read More »