پاکستان

پی ٹی آئی اختلافات میں شدت، کارکن دو دھڑوں میں تقسیم

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں جبکہ کارکن دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ کراچی کے ضمنی الیکشن میں کارکنوں نے پارٹی کے نامزد امیدوار کی انتخابی مہم چلانے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب …

Read More »

یوسف رضا گیلانی نے اپنی کامیابی کو پی ڈی ایم کی فتح قرار دے دیا

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی نے اپوزیشن لیڈر کے لئے اپنی کامیابی کو پی ڈی ایم کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ میں میرا قائد حزب اختلاف بننا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی فتح ہے۔ میں تمام اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلوں گا۔ تفصیلات …

Read More »

موجودہ حکومت کے ہوتے ہوئے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل حکومت جب تک برسراقتدار رہے گی عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ عمران خان اور اس کے ساتھی ملک و عوام کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، اشیاء خورد و نوش عوام کی پہنچ سے دور

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا، مہنگائی کے باعث اشیاء خورد و  نوش عام عوام کی پہنچ سے دور ہوگئیں۔ ملک میں مہنگائی دیکھتے ہوئے عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لئے 60 کروڑ  ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی۔ ادارہ …

Read More »

کوروناوائرس نے گزشتہ 9 ماہ کا ریکارڈ توڑ دیا، ایک دن میں 4460 سے زئد کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت)  ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، جس کی شدت میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، این سی او سے کے مطابق کورونا وائرس نے گزشتہ 9 ماہ کا ریکارڈ توڑ دیا، ایک ہی دن میں 4460 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ سرکاری …

Read More »

بہت سارے وزیر فارغ ہونے والے ہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

شاہد مسعود

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر تجزیہ کار و صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ بہت سارے وزیر فارغ ہونے والے ہیں،  ان کا کہنا ہے کہ مجھے  ایک حکومتی وزیر نے بتایا کہ مجھے بھی بہت جلد وزارت سے فارغ کر دیا جائے گا۔ شاہد مسعود کے …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو ملازمت سے برطرف کردیا جائے گا، سندھ حکومت

ویکسین

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے ہیلتھ ورکرز کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوائے گا اسے ملازمت سے برطرف کر دیا جائے گا۔ اس حوالے سے  محکمہ صحت سندھ کی وزیر  عذرا پیچوہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے …

Read More »

تبدیلی کے جھوٹے خواب دکھانے والے آج ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، محمد جاوید قصوری

محمد جاوید قصوری

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی وسطی پنجاب کے امیر محمد جاوید قصوری نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو عوامی مشکلات کا کوئی احساس نہیں، ان کا کہنا ہے کہ تبدیلی کے جھوٹے خواب دکھانے والے آج ملک میں ذلیل و خوار ہورہے ہیں۔ احتساب …

Read More »

ہم اس حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے متحد ہیں، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

فیصل آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے پی ڈی ایم سے متعلق اختلاف کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس حکومت کو گھر بھیجنے کے لئے متحد ہیں۔  ان کا کہنا ہے کہ ملک میں لاقانونیت ‏،مہنگائی عروج پر …

Read More »

کورونا کی تیسری لہر، پاکستان پیپلزپارٹی کا جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی نے راولپنڈی میں ہونے والا مرکزی جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مرکزی اور صوبائی قائدین سے مشاورت کے بعد کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ …

Read More »