پاکستان

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، بلاول بھٹوزرداری کا پریذائڈنگ افسر پر جانبداری کا الزام

بلاول بھٹو زرداری

حیدر آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پریذائڈنگ افسر پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ عدالت کا فیصلہ آئے گا تو سب کو معلوم ہوجائے گا کہ سینیٹ …

Read More »

گرفتاری سے ڈرنے والی نہیں، حکومت کو گھر بھیج کردم لوں گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے پہلے بھی بے بنیاد کیسز کا الزام لگاکر گرفتار کیا جاچکا ہے۔ اب بھی گرفتاری سے ڈرنے والی نہیں اور نااہل حکومت کو گھر بھیج کر دم لوں گی۔ اس حوالے سے کوئی کمپرومائز …

Read More »

ضمنی انتخابات میں ممکنہ شکست کا خوف، حکومت کا الیکشن کمیشن سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

شفقت محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) ضمنی انتخابات میں ممکنہ شکست کے خوف سے حکومت نے پہلے ہی الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کمیشن سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا۔  ذرائع کے مطابق  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے  کہا کہ الیکشن کمیشن ناکام ہو چکا ہے …

Read More »

جسٹس فائز عیسی نے بھی حکومت کو نااہل قرار دے دیا

جسٹس فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس فائز عیسی نے موجودہ حکومت کو ملک چلانے کے لئے نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود مسلسل اجلاس کو ملتوی کرنا حکومت کی نااہلی اور ناکامی کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کیس کی سپریم …

Read More »

وزیراعظم کے قریبی ساتھی پر انڈوں سے حملہ

شہباز گل

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم کے قریبی ساتھی پر انڈوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ ایک شخص نے لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل پر انڈوں سے حملہ کیا ہے جبکہ ان پر سیاہی بھی پھینکی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل …

Read More »

اپوزیشن کیجانب سے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کی گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے الیکشن کے لئے ہم حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

مریم نواز نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن لانگ مارچ سمیت کسی بھی انتہائی اقدام کے لئے آمادہ و تیار ہے۔ نااہل حکومت ہمیں ڈرانے اور دھمکانے سے باز رہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ …

Read More »

پیپلزپارٹی کیجانب سے استعفوں کا اعلان

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنماوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت کی نااہلی کے خلاف احتجاجی طور پر استعفے دینے کا اعلان کیا ہے تاہم اس پر عملدرآمد تب ہی ہوگا جب پی ڈی ایم کی جانب سے استعفے دینے کا متفقہ فیصلہ کیا جائے گا۔ …

Read More »

پاکستان کی تباہی و بربادی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ رہنما ن لیگ

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کے ہاتھوں پاکستان کی تباہی و بربادی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ ہمیں جتنے بھی الزامات دئے جائیں ملک کو بچانے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ …

Read More »

حکومتی پالیسیوں کیخلاف ملک بھر کے تاجر سراپا احتجاج

تاجر برادری

ملتان (پاک صحافت) حکومتی پالیسیوں کے خلاف اس وقت ملک بھر کی تاجر برادری سراپا احتجاج ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے تجارتی مراکز کو شام چھ بجے بند کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں جبکہ تاجر برادری نے حکومتی نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہوئے احکامات ماننے سے انکار کیا …

Read More »