Yearly Archives: 2021

میڈیا مہم یا حکومت کی کوئی چال بازی سیاہ کو سفید نہیں کرسکتی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میڈیا مہم یا حکومت کی کوئی چال بازی سیاہ کو سفید نہیں کرسکتی۔ ان کا کہنا ہے …

Read More »

ہزاروں شہریوں کو ملازمت سے فارغ کرنا انسانی المیہ ہے۔ رہنما پیپلزپارٹی

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ہزاروں شہریوں کو ملازمت سے فارغ کرنا انسانی المیہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پی پی پی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ہزاروں ملازمین کو فارغ کر نے …

Read More »

تاریخی معاشی تباہی، بے روزگاری اور غربت کے تین سال عمران خان کو مبارک۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر کہا کہ تاریخی معاشی تباہی، بے روزگاری اور غربت کے تین سال عمران خان کو مبارک ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

حکمران ایک لعنت کی شکل اختیار کر چکے ہیں، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ حکمران ایک لعنت کی شکل اختیار کر چکے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »

ایران نے کابل ایئرپورٹ حملے کی شدید مذمت کی

خطیب زادہ

تھران {پاک صحافت} ایران نے جمعرات کے کابل ایئرپورٹ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

افغان جنگ میں نیا موڑ ، کابل حملے کے بعد ، بائیڈن نے داعش پر حملے کا حکم دیا

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی فوجی کمانڈروں کو داعش خراسان کی املاک ، سہولیات اور رہنماؤں پر حملے کا حکم دیا۔ واضح رہے کہ کابل ائیرپورٹ کے باہر دو بم دھماکوں اور فائرنگ کے بعد 28 طالبانیوں سمیت 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ …

Read More »

سندھ حکومت کا 30 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے 30 بروز پیر سے صوبے بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،  تاہم اسکول میں تمام تدریسی و غیر تدریسی عملے کی ویکسینیشن ضروری ہوگی۔ سندھ حکومت کے مطابق تمام ادارے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھول دیے جائیں گے۔ …

Read More »

کراچی میں واقع کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لے لیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری لگنے والی آگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا،  ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ  نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کمشنر کراچی اور لیبر …

Read More »

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا،  پی ایم اے کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ انتہائی تشویش ناک ہے۔  پی ایم اے کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں …

Read More »

کابل میں امن و امان کی مخدوش صورتحال، بلاول کا اظہار تشویش

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے، کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ کاروائی کی شدید مذمت کی، بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  عالمی برادری کو افغان صورتحال کاپرامن …

Read More »