نواز شریف

نوازشریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف نے چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل کرلیا۔ نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد وفاقی اور پنجاب کابینہ میں توسیع ہو گی اور نواز شریف سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی، اورنج لائن بس کی شٹل سروس کا افتتاح کر دیا گیا

کراچی (پاک صحافت) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے اورنج لائن بس کی شٹل سروس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے