Yearly Archives: 2021

48گھنٹے میں پنجاب حکومت گرا سکتے ہیں، رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ اگر ہم چاہیں گو 48 گھنٹوں میں پنجاب حکومت گرا سکتے ہیں،  لیکن ہم ایسا نہیں کریں گے کیوں کہ ہم دوبارہ انتخابات چاہتے ہیں۔  لیگی رہنما نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید …

Read More »

پڑوسی اور ایشیائی ممالک کو ایران کی خارجہ پالیسی میں ترجیح ملے گی ، ایران کے نئے وزیر خارجہ

امیر عبد الہیان

تہران {پاک صحافت} ایران کے نئے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ پڑوسی اور ایشیائی ممالک کو اپنی خارجہ پالیسی میں ترجیح دی جائے گی۔ بدھ کی رات ایک ٹویٹ میں انہوں نے پارلیمنٹ کا خارجہ پالیسی اور بین الاقوامی امور میں ایران پر اعتماد بحال کرنے پر …

Read More »

اسرائیلی رہنما: ہم “رجعت” کے راستے پر ہیں

اسرائلی فوجی

تل ابیب {پاک صحافت} میرٹیس پارٹی کے سابق رہنما زاہا گیلن نے بیان دیا کہ اسرائیلی فوج اور سیکورٹی اور فوجی ڈھانچے کی طرف سے اختیار کردہ کارٹ اینڈ رول نقطہ نظر مافیا کے اقدامات کے سوا کچھ نہیں ہے ، جس نے اسرائیل کو تباہ کر دیا ہے۔ بائیں …

Read More »

پی پی قائدین کی اہم ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

پیپلزپارٹی قائدین

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی قائدین کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیاسی امور سمیت پارٹی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر …

Read More »

پی ڈی ایم کا حکومت مخالف تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں جلد اقدامات شروع کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے اگلے چار ماہ تک مسلسل جلسے اور سیمینارز کرنے …

Read More »

ایران عالم اسلام کے اتحاد کیلئے مرکزی کردار اور پوری امت کی ترجمانی کرے گا۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم توقع رکھتے ہیں کہ ایران عالم اسلام کے اتحاد کے لئے مرکزی کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ پوری امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سیدمحمد علی حسینی نے سراج الحق …

Read More »

امریکی عہدیدار: بائیڈن نے برجام کو دوبارہ زندہ نہ کرنے کی بینیٹ کی درخواست ٹھکرائی

بینیٹ بائیڈن

امریکی حکومت کے ایک عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی سابقہ ​​انتظامیہ کی جانب سے جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کے بعد امریکی صدر اسرائیلی وزیر اعظم سے مل کر ایران کے جوہری پروگرام سے انخلاء پر تبادلہ خیال کریں گے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق ، …

Read More »

سپریم کورٹ سے اپیل ہے کہ خدارا ایسا نہ کرے جو نااہل حکومت کررہی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری  نے سرکاری ملازمین کو برطرف کرنے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے اپیل ہے کہ خدارا ایسا نہ کرے جو نااہل حکومت کررہی ہے، سوئی گیس کمپنی سے 26 سو ملازمین کو ایک نوٹس …

Read More »

پاکستان کا تیس سے زائد ممالک کے شہریوں کو کابل سے نکالنے کیلئے تعاون

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے طالبان کے قبضے کے بعد تیس سے زائد ممالک کے شہریوں کو پرامن طریقے سے افغانستان سے نکالنے میں مدد اور تعاون کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30 سے زائد ممالک کے شہریوں نے پاکستان کی پیشکش سے فائدہ اٹھایا جب کہ اسلام آباد …

Read More »

مریم اورنگزیب نے حکومت کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی حکومت کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جعلی کارکردگی دکھانے کیلئے بھارتی ویب سائٹ کی تصاویر استعمال کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »