Yearly Archives: 2021

اسلام آباد کے 16 مختلف مقامات کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد لاک ڈاون

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے سولہ مختلف مقامات کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیکٹر جی سیون ٹو کی گلی …

Read More »

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی ڈینگی وائرس کا شکار

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ جس کی اطلاع ان کی صاحبزادی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ان کی …

Read More »

چور دروازے سے آنے والے ہم سے حساب مانگ رہے ہیں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ چور دروازے سے اقتدار میں آنے والے اب ہم سے حساب مانگ رہے ہیں۔ تین سال میں پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو کوئی فائدہ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

پی پی سندھ کیجانب سے وفاقی حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

پیپلزپارٹی

حیدرآباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی سندھ کی جانب سے وفاقی حکومت کی ناانصافیوں اور غیرقانونی اقدامات کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

میڈیا اتھارٹی پر صحافیوں کے شانہ بہ شانہ ہیں، بھرپور ساتھ دیں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  شہباز شریف نے میڈیا اتھارٹی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا اتھارٹی پر صحافیوں کے شانہ بہ شانہ ہیں، بھرپور ساتھ دیں گے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشرے میں …

Read More »

مولانا عبدالغفور حیدری کی سردار اخترمینگل سے ملاقات

مولانا عبدالغفور حیدری

کوئٹہ (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل …

Read More »

اپنے ہی شہریوں پر کیمیکل کا استعمال فاشزم کی پہچان ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی  نے میڈیکل اسٹوڈنٹس اور ینگ ڈاکٹرز پر احتجاج کے دوران ہونے والے تشدد سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ اپنے شہریوں پر کیمیکل کا استعمال فاشزم کی پہچان ہے۔ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنا ہر پاکستانی کا …

Read More »

رحمان ملک کی جانب سے مودی کو مقبوضہ کشمیر سے فوجیں نکالنے کی تنبیہ

رحمان ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوری طور پر مقبوضہ کشمیر سے اپنی فوجیں نکال لے،  پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ مودی کو یاد دلاؤں گا …

Read More »

عمران صاحب! تم نے جو کچھ کرنا ہے کرو، مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کو چیلنج کر دیا

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب! تم نے جو کچھ کرنا ہے کرو۔   مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تین سال سے جو تم کر …

Read More »

افغانستان سے نکلنے والے غیرملکیوں کو پاکستان میں بسانا انتہائی خطرناک اقدام ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ افغانستان سے نکلنے والے نیٹو فورسز اور غیرملکیوں کو پاکستان کے مختلف شہروں میں بسانا کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک اور نقصان دہ اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پشاور میں یوم تاسیس کے …

Read More »