Yearly Archives: 2021

انڈونیشیا کا افغانستان میں ایک جامع حکومت کا مطالبہ

افغانستان

تہران {پاک صحافت} انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ریٹنو مارسودی نے قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ عباس ستانکزئی سے ملاقات کی اور افغانستان میں ایک جامع حکومت کا مطالبہ کیا۔ ہفتے کے روز ایرنا کے مطابق ، یوریشیا ریویو کے حوالے سے ، انڈونیشیا کے وزیر خارجہ …

Read More »

عراق میں امریکی فوجی قافلے پر راکٹوں کی بارش

امریکی فوج

بغداد {پاک صحافت} عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک میں ایک دہشت گرد امریکی فوجی قافلے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ صابرین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق اور کویت کے سرحدی علاقے صفوان میں دہشت گرد امریکی فوج کے قافلے پر راکٹوں کی …

Read More »

ایران کا سلامتی کونسل کو کھلا خط ، اسرائیل کی کسیں نکیل ورنہ نتائج سنگین ہوں گے

زہرا ارشادی

تھران {پاک صحافت} ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی مجرمانہ اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کو ختم کرے جو عالمی امن اور استحکام کے لیے خطرہ بن چکی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایرنا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ …

Read More »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ شہید

فلسطینی بچہ

غزہ {پاک صحافت} مشرقی غزہ میں صہیونی فوجیوں نے “عمر حسن ابو نیل” نامی فلسطینی بچے کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عمر حسن ابو نیل کو ایک ہفتہ قبل مشرقی غزہ میں اسرائیلی فوجیوں نے گولی مار دی تھی ، جس …

Read More »

شہید کا خون رنگ لانے لگا! امریکی اہلکار کے اعتراف نے واشنگٹن کی پالیسیوں کو بے نقاب کردیا

قاسم سلیمانی

تھران {پاک صحافت} ایران کے امور سے متعلق امریکی نمائندے نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ آئی آر جی سی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کے قتل نے امریکہ کی سلامتی کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔ نیوز چینل المیادین کی رپورٹ کے مطابق ایران کے …

Read More »

نیٹ فلیکس نے بھی آخر کار اینڈرائیڈ گیمز متعارف کرادیے

ویڈیو اسٹریمنگ

کراچی (پاک صحافت) اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس نے آخر کار اینڈرائیڈ گیمز متعارف کرادیے اور اب سبسکرائبرز ویڈیوز کے ساتھ ساتھ گیمز سے بھی محظوظ ہوسکیں گے۔ تاہم نیٹ فلیکس نے خبردار کیا ہے کہ کمپنی ابھی گیمز کی ریلیز کے ابتدائی مراحل میں ہے اور اس حوالے سے …

Read More »

کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، مرتضیٰ وہاب نے انتظامیہ کو بھی قصوروار قرار دے دیا

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے فیکٹری انتظامیہ کو قصوروار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیکٹری جلنے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

کورونا وائرس، 24 گھنٹوں میں مزید 120 اموات، 4191 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 61 ہزار 306 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4191 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ نئے کیسز …

Read More »

خود احتسابی نہ کی تو 700 سال اور بھی گزر گئے تو صورتحال جوں کی توں رہے گی، صدر ن لیگ

وزیراعظم شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قوی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  خود احتسابی نہ کی تو 700 سال اور بھی گزر گئے تو صورتحال جوں کی توں رہے گی،  شہباز شریف کا کہنا ہے ہک کہ اگر آج بھی …

Read More »

ایوارڈز نامزدگیوں پر معروف اداکارہ سونیا حسین پھٹ پڑیں

سونیا حسین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سونیا حسین لکس ایوارڈز نامزدگیوں پر پھٹ پڑیں، اداکارہ کی جانب سے ایوارڈز نامزدگیوں کو دہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ میں یہ دیکھ کر بہت مایوس ہوئی ہوں کہ سراب جیسے پروجیکٹس میں سے بھی ایک بھی …

Read More »