Tag Archives: کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول و ڈیزل سمیت دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے آئندہ 15 دن (یکم تا 15 مئی) …

Read More »

عوام کیلئے خوشخبری؛ ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہ مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے …

Read More »

مہنگائی کی شرح آئندہ ماہ سے کم ہونے کا امکان

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں آئندہ ماہ سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے اگلے مہینے سے ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 21 تا 22 فی صد کے درمیان ہرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ …

Read More »

پیٹرول کے نرخ آئندہ 15 روز کیلیے برقرار، ڈیزل سستا ہوگیا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے پیٹرول کے آئندہ 15 روز کے لیے نرخ برقرار رکھنے ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی آئندہ 15 دن کے لیے قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی …

Read More »

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت …

Read More »

نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں بجلی، گیس قیمتوں میں کمی کے نکات طے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کی معاشی ماہرین کے ساتھ اہم بیٹھک میں ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے منصبوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے پانچ روپے کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے پانچ روپے کی کمی ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں گزشتہ کچھ عرصے میں زبردست کمی دیکھی گئی جبکہ رواں برس کے اغاز میں مجموعی طور پر تیل کی قیمتیں …

Read More »

جنوری 2024 میں مہنگائی کم ہوکر 25 فیصد تک رہنے کی توقع، اقتصادی رپورٹ جاری

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاری میں 8.1 فیصد اضافہ ہوا ہے اور جنوری 2024 میں مہنگائی 25 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملکی …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے ڈیزل کی قیمت میں 13.50 روپے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔ نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے کی کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان آج کیا جائے گا، نگران …

Read More »